#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
Now islamophobia is used for Imran Khan because nothing they found in all his political career, now it's their last but cheap tactic after that will destroy by the people of Pakistan
In Sha Allah.
@TeamPakPower کربلا کا پیغام یہی ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ امام حسینؑ نے ظلم، جبر اور باطل کے سامنے سر نہ جھکا کر رہتی دنیا تک حق و استقامت کی مثال قائم کی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم وقتی طاقت رکھتا ہے، مگر فتح ہمیشہ سچ اور حق کی ہوتی ہے۔
@TeamPakPower#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
@TeamPakPower The path of truth is often difficult, but history remembers those who remain committed to it despite every obstacle. I @syeda14433Feel Karbala teaches that injustice does not appear suddenly it is built slowly through time .
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
@TeamPakPower کربلا ہمیں یہ بتاتی ہے
کہ کبھی کبھی سب کچھ ہار کر بھی انسان جیت جاتا ہے،
اگر وہ حق پر قائم رہے۔
حسینؑ نے جان دی، گھر دیا، سب کچھ قربان کیا
مگر باطل کے آگے سر نہیں جھکایا۔
یہی وہ فرق ہے جو عام لوگوں اور حق والوں میں ہوتا ہے۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
@TeamPakPower جب حق اور باطل آمنے سامنے ہوں تو خاموشی بھی ایک انتخاب بن جاتی ہے۔ امام حسینؑ نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے سامنے انکار ہی عزت، حریت اور سچائی کا راستہ ہے۔ آج بھی وقت کا تقاضا ہے کہ حق پر ثابت قدم رہا جائے۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
@TeamPakPower کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر پوری دنیا بھی جھک جائے، تب بھی حق پر قائم رہنا ہی اصل کامیابی ہے۔ امام حسینؑ کا انکار صرف ایک فرد کا انکار نہیں تھا، بلکہ تاریخ کا وہ فیصلہ تھا جس نے حق و باطل کے درمیان دائمی لکیر کھینچ دی۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
@TeamPakPower اصول پر سمجھوتہ نہ کرنا جب بات حق اور سچ کی ہو، تو سامنے کتنی ہی بڑی طاقت کیوں نہ ہو، اپنے موقف پر قائم رہنا۔
تعداد کی کمی یا وسائل کی قلت کے باوجود نظریے اور سچائی پر ڈٹے رہنا۔
@TeamPakPower#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
@TeamPakPower ظلم کی عمر چاہے کتنی بھی لمبی لگے، انجام ہمیشہ حق کا ہوتا ہے۔ کربلا اسی حقیقت کی روشن مثال ہے۔ مجھ کھ2سہ کو لگتا ہے ایک دن آئے گا جب خان بھی استقامت کے ساتھ لڑتے ہوئے باہر آئے گے، یہی یزیدوں کے سامنے ڈٹنا جیت کی علامت ہے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح@TeamPakPower
@TeamPakPower#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
حسینی کردار باطل کے سامنے سر نہیں جھکاتا
عمران خان ہر دباؤ کے باوجود ڈیل سے انکاری ہیں
قید تنہائی بھی حوصلوں کو شکست نہیں دے سکی
ظلم کے موسم میں ثابت قدمی نئی مثال بن گئی
عوام انصاف کی جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے
@NaeemPanjuthaa
@TeamPakPower کربلا صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ حق، صبر اور اصولوں پر قائم رہنے کا عظیم سبق ہے۔ امام حسینؑ نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے سامنے خاموشی اختیار کرنا نہیں بلکہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح