پانی کا شدید بحران، 3 دن کا الٹی میٹم ختم، میئر کراچی کے دفتر پر مرکزی مظاہرہ ہوگا، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ہڑتال بھی ہوگی، سیف الدین ایڈووکیٹ
#Shameless_MurtazaWahab
میں تو کہتا ہوں ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی اور دیگر سب پارٹیاں بھی بٹن کی طرح کام کرتی ہیں۔۔۔
انگلیاں جماعت اسلامی پر اٹھا کر چور مچائے شور کے مصداق ہیں ۔۔
#Shameless_MurtazaWahab
ہمارے بلدیاتی نمائندوں نے بہت محنت اور کوشش کی کہ صفائی کا نظام بہتر ہو، پر کراچی کے مسائل کا حل بااختیار بلدیاتی نظام ہے۔
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن
#Shameless_MurtazaWahab