خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیبٹ ایکٹ Debt Act میں ترمیم کرکے قرض لینے کی حد کو 50 فیصد سے کم دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی بھی حکومت نے نہیں کیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم
خیبرپختونخوا حکومت کا نیا قرضہ نہ لینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے قرض اتارنے کیلئے ڈیبٹ منیجمنٹ فنڈ قائم کیا جس میں اب 160 ارب رقم جمع ہوگئی ہے جو رواں سال 200 ارب سے تجاوز کر جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت بجائے نیا قرض لینے کے اسی رقم کو استعمال کریگی، مشیر خزانہ مزمل اسلم
7 جون کو عوام کا فیصلہ ایک بار پھر کپتان کے بیانیے، حقیقی آزادی اور عوامی حاکمیت کے حق میں ہوگا۔
گلگت بلتستان کے غیور عوام 7 جون کو ناصرف اپنے ووٹ کا حق استعمال کرینگے بلکہ اسکی بھرپور حفاظت کرینگے. انشاءاللہ
#GilgitKaptaanKa#GBElections2026
نشان بدلنے سے نظریات نہیں بدلتے، رکاوٹوں سے وفاداروں کے ارادے نہیں بدلتے۔ نشان چاہے جو بھی ہو۔۔ فیصلہ ایک ہی رہے گا، ووٹ نظریے کو ملے گا، ووٹ عمران خان کو ملے گا۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے وژن اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی سربراہی میں، دلہ زاک چوک انڈر پاس منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں ڈرین کی کھدائی، اسفالٹ کٹنگ اور RCC پائپس بچھانے کے کام شروع کر دیے گئے
@MeenakhanAfridi
🚨 LIVE NOW
Today is the final day before polling in Gilgit-Baltistan. Stay with us for the latest election campaign developments, political updates, analysis, polling day coverage, voter turnout reports, and election results as they emerge.
https://t.co/Q7x5bKL9RT
پاکستان فوڈ سیکیورٹی گلوبل انڈیکس میں 109 نمبر پر آتا ہے 127 ملکوں میں سے۔ ہماری فوڈ مسنٹری کا تو صرف ایک ہی کام ہے کہ ہم نے چینی امپورٹ کرنی ہے یا ہمیں چینی ایکسپورٹ کرنی ہے۔انہوں نے یہ نہیں دیکھنا کہ ہمارے لوگوں کو ہم نے کیا چیز مہیا کرنی ہے جو کھانے پینے کی اصل چیزیں ہیں۔
محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے اختیارات سے تجاوز اور دائرۂ کار سے باہر کارروائیوں کے الزامات کے تحت دو فوڈ گرین انسپکٹرز، شیراز وحید اور ثقلین اعظم، کو معطل کر دیا ہے۔
ان کے خلاف خیبرپختونخوا ایفی شنسی اینڈ ڈسپلن (E&D) رولز 2011 کے تحت باقاعدہ محکمانہ کارروائی بھی شروع کی جائے گی۔
معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا برائے سیاحت،ثقافت، آثارِ قدیمہ و میوزیم، عدیل اقبال کی زیرِ صدارت ایبٹ آباد میں ایک اہم اجلاس ہوا،جس میں گلیات اور ہزارہ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ،سیاحوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی اورمختلف اداروں کےدرمیان رابطہ کاری سےمتعلق امور کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے"پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی" منصوبےکے تحت رنگ روڈ پرکبوتر چوک انڈرپاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے میں جدید شہری انفراسٹرکچر،ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات کے منصوبوں پر کام جاری ہے
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی آج دلہ زاک چوک انڈر پاس، رنگ روڈ پشاور کے اہم منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی، پشاور سے تعلق رکھنے والے اراکینِ اسمبلی، متعلقہ حکام اور دیگر معزز شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
@MeenakhanAfridi
*مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند سے انصاف لیبر ونگ کی صوبائی کابینہ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران انصاف لیبر ونگ کے وفد نے تنظیمی امور، کارکردگی اور صوبے بھر کے مزدوروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے مشیر موصوف کو تفصیلی آگاہ کیا۔
صوبے میں جنگلات کا فروغ اور جنگلی حیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات پیر مصور خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، شجرکاری مہم اور جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
آج عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے اور بجٹ کو حتمی شکل دینے سے قبل اپنے قائد سے مشاورت کرنا چاہتے ہیں