یہ کہنا کہ عمران خان صاحب نے باجوہ کا ساتھ دے کر صرف ایک غلطی کی لہذا انہیں ایک موقع اور ملنا چاہئیے تو ویڈیو حاضر ہے کہ خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کی آس میں مشرف کو بھی پانچ سال صدر بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
ایک ہی سوراخ سے دو بار ڈسا جانے والا منافق ہوتا ہے مومن نہیں۔
منافقت کی انتہا۔
حکومت میں آنے سے پہلے:
اگر میں وزیر اعظم بن گیا تو کبھی یہ نہیں کہوں گا کہ فوج مجھے کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ کرنے نہیں دے رہی تو اس کا مطلب میں نااہل ہوں
چار سال حکومت کے بعد:
جنرل باجوہ سپر کنگ تھا، سب فیصلے وہ کرتا تھا، حکومت کے فیصلے بھی وہ کرتا تھا۔
سورۃ الرحمن کینسر، دل ودماغ کی پیچیدہ بیماریوں کا بہترین علاج۔
جنرل ہسپتال لاہور میں ایک سیمنار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا سورۃ الرحمن سے علاج: متھ یا حقیقت
۔ سیمینارکے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل ��وسٹ گرایجوایٹ میڈکل انسٹی ٹیویٹ پروفیسر ڈاکٹر سردارم��مد الفرید ظفر، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف آف میڈیکل سائنسز(پمز) اسلام آباد کی ہارٹ سرجن ماہ رخ خان، سروسز ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد جاوید،لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز(لمز) کے شعبہ مالیکیولر بیالوجی کے سربراہ اور ایس اینڈ آئی کی ڈایئریکٹر ارم جمشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم بیماریوں کی شفا کا بھی منبع ہےخصوصاً سورۃ رحمن کی تاثیر بہت سے پیچیدہ اور موذی امراض سےصحت یابی میں ثابت ہوچکی ہے۔
روزنامہ آواز10۔فروری 2020
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرو گے تو کافر ہوجاو گے (امام اعظم ابو حنیفہ)
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی👇