10 رجب
شبِ ظہور امام تقی علیہ السلام
مرضیوں والے شاہ ع کی شب ہے
دیپ اترے ہیں، روشنی شب ہے
صحن زہرا ع میں ہے ظہورِ تقی ع
آج کی شب تو متقی شب ہے
راحل بخاری❤️🌸
بات تیری بن جائے گی
مشکل خود ٹل جائے گی❤️
علی علی ع کہنا ضرور چاہی دا🔥
And the day is just around the corner whom which we await a whole year.😩
#Aliday#13rajab
تسلسل سے علی ع کے لاڈلے بیٹوں کی شان پڑھتے ہیں ۔
سخی عمران ع سنتے ہیں تو وہ دیوان پڑھتے ہیں ۔
محافل روز ہوتی ہیں سر عرش بریں شوکت ۔
کبھی ریحان پڑھتے ہیں کبھی سلمان پڑھتے ہیں ۔
ماہ عیدین مبارک ! ❤️🌸
شوکت رضا شوکت
کتنی مشکلوں میں یہ زندگی گزرتی ہے ۔
دکھ ہوتے ہیں کتنے کے جو ظاہر نہیں ہوتے ۔
ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دُکھ کو
سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے ❤️🦋
مولا سب کی ماوں کا سایہ اُنکے سروں پے قائم رکھیں آمین
مولا میرے ماں باپ کا سایا ہمیشا مجھ پے قائم رکھے گا آمین❤️🥰🫶