یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن مانیک والیس کی تہران آمد اور امام سید علی حسینی خامنہ ای رح کی جائے شہادت کے قریب منعقدہ تقریب میں شرکت اور گفتگو
مغربی طاقتوں خاص طور پر امریکا کو کبھی بھی بین الاقوامی حقوق کی پاسداری میں دلچسپی نہیں رہی ہے اور افسوس کے اس تعلق سے یوروپیوں کا عمل۔۔
imam Ali a,s ka frman hai k
Kufr ki hukomat chal skti hai Zulm ki nhi .
or ye zulm ho rha hai kashmir balochistan main
awaam ki taqat ka andaza nhi hai inhey
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے۔ آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds
آپریشن کا آغاز میزائل پہ لکھے ان کلمات کیساتھ
خدا کے نام سے کہ جسکی قدرت ہر فوج ، جہاز و جنگی بیڑے سے زیادہ ہے۔ خدائے عیسی مسیج و خدائے موسی اور تمام آزاد انس��نوں کا خدا
اے دنیا والو، ہم ایک بدنام اپسٹین جزیریے کے فاسد اور جنایتکار ٹولے سے اس وقت جنگ کر رہے ہیں۔۔۔
1/2
ہم نے پہلے آگاہ کیا تھا کہ اسرائیلی جنایتکار ٹولہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائے /
اسرائیل کی جانب سے سیزفائر کی پامالی کے باوجود عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے رہے /
اگر اسرائیل باز نہ آیا تو ہم اپنے کاروائیوں کا دائرہ وسیع کر دیں گے/
وما النصر الا من عند اللہ العزیز الحکیم