تشیع میں قوی ترین اور مضبوط شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی مصیبتوں پر زار و قطار روتا ہے یہی ہے تشیع کی قوت۔
اللھم اجعلنا من الباکین علی الحسین علیہ السلام
ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌۭ قَالُوٓا۟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ (بقره/۱۵۶)
who say, when struck by a disaster, “Surely to Allah we belong and to
Him we will ˹all˺ return.”[2:156]
#اسماعيل_هنية#PakistanSalutesHaniyeh
Ismail Haniyeh to Ayatullah Khamenei (yesterday):
"If we lose a great man, another great man will take his place."
#اسماعيل_هنية#PakistanSalutesHaniyeh
حماس رہنما اسماعیل ھانیہ نے ترکی میں انٹرویو دیتے ہوئے ان ممالک اور مزاحمتی گروہوں کا نام لیا جو فلسطین اور فلسطینی مزاحمت کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔
اس انٹرویو میں اسماعیل ھانیہ نے ایران، حزب اللہ لبنان، انصار اللہ یمن اور عراقی کی مزاحمتی فورسز حشد الشعبی اور کتائب حزب اللہ کی غزہ کے لئے جاری کوششوں کی قدر دانی کی۔
#فلسطین
#طوفان_الأقصى
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یاورِ مظلومین فلسطین اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پر تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
ان واقعات سے مزاحمت کا محاز کمزور نہیں ہو گا بلکہ مزید تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گا۔ غاصب صہیونی ریاست کی نابودی قریب ہے انشاء اللہ.
#ISOPakistan#IMH
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اسلامی مزاحمتی تحریک #حماس کے سربراہ یاورِ مظلومین فلسطین اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پر تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
#ismailhaniye
History will remember us as the most hypocritical nation, one that cries over the cutting of a camel's leg but won't shed a single tear when the throats of hundreds of people are cut alive.
#SecureTheParachinar#Parachinar#پاراچنار
Afghan Taliban, TTP & extremist tribes of SSP/ASWJ have been firing mortar shells & missiles on Shia populated city of #Parachinar since 6 days. 40+ Shias killed, 120+ injured with hospitals out of meds & all routes sealed. State is nowhere. Raise ur voice to #SecureTheParachinar
PM @CMShehbaz : The ongoing conflict in Parachinar is causing immense suffering. Your leadership is needed to bring peace and stability to the region. #SecureTheParachinar
پاکستان کے حکمرانوں ، میڈیا اور عوام کو پنجاب، سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر بہت تشویش ھوتی ہے لیکن #پاراچنار#کرم#kpk کی ناگفتہ صورت حال، ہر سطح پر بدامنی، دہشت گردی، لوٹ مار، ٹارگٹ کلنگ اور ریاستی جبر وستم پر ہلکی پھلکی بھی تشویش نہیں ھوئی؟
#SecureTheParachinar