یہ ظلم اور استحصال کا نظام ہے!
بات تنخواہیں نہ لینے جیسے نمائشی اور سطحی اقدام کا نہیں،پروٹوکول کلچر،اشرافیہ انداز فکر اور طبقاتی سوچ بدلنے کا ہے۔
وہ ملک جس کا41 فیصد بجٹ قرضوں اور سود کی ادائیگی میں جاتاہے،جہاں ہر فرد ڈھائی لاکھ روپے مقروض ہے،جہاں 45 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،جہاں ابھی بھی پولیو کو ختم نہیں کیاجاسکا اور جن کا شمار نومولود بچوں کی شرح اموات میں کرہ ارض پر سب سے زیاد�� ممالک میں ہوتا ہے،جہاں 62 فیصد لوگ گندا پانی پینے سے وابستہ بیماریوں کا شکار ہوں، وہاں کے ایک صوبے کی وزیراعلٰی @cmopunjabpk کی گاڑیوں کے ٹائر کیلئے پونے 3 کروڑ کی رقم خرچ کیجاتی ہے،اس سےآپ اندازہ لگائیں کہ باقی ضروریات /پروٹوکول کلچر کے اخراجات کیا ہوسکتےہیں؟
یہ ظلم اور استحصال کا نظام ہے۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
@pmln_org
@president_pmln
شاہد حسن کی آنکھوں کی بینائی جا رہی ہے لیکن جیل حکام کے مطابق ہمیں میو ہسپتال میں شاہد حسن کو داخل کروانے کی اجازت نہیں ہے شاہد کی فیملی کے ��یے آواز اٹھائیے ورنہ ایک شخص آنکھوں سے محروم ہو جائے گا میری عدلیہ سے گزارش ہے کہ اس کو آنکھوں کے علاج کی مہلت دے دیں اسکی فیملی ہر شرط ماننے کو تیار ہے پلیز رحم کی درخواست ہے🙏🙏
4 فوجی ڈکٹیٹروں نے 33سال پاکستان پر حکومت کی 24 منتخب وزرائے اعظم نے 43 سال حکومت کی جنرل یحییٰ خان کے دور میں پاکستان ٹوٹ گیا اور جنرل ضیا کے دور میں بھارت نے سیاچن کی چوٹیوں پر قبضہ کر لیا جنرل مشرف نے فوجی اڈے امریکہ کو دیدئیے فوجی ڈکٹیٹروں کے دور میں ہمارا جغرافیہ بدلتا رہا
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
پشپا پہلے کہہ رہی تھی میرے بھائی باہر رہتے ہیں ان پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا
حیسن نواز نے آج عدالت کہا میں صرف پاکستانی شہری ہوں میرے پاس کوئی اور پاسپورٹ نہیں
Horrifying details as a PTI worker recounts his torture in custody by the Punjab police
He was stripped & sexually abused. They hanged bricks from his private parts, paraded him & recorded it on vid. The police then took Rs. 7.5 lakh to release him and are still harassing him
🚨🚨🚨 اس وکیل درندے کو بھی گرفتار کرانے کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
حیدرآباد میں ��شتے سے انکار کرنے پر وحشی وکیل نے طالبہ اور اس کے بھائی کو گولیاں مار کے قتل کر دیا۔
The child Yazan died due to malnutrition and extreme hunger because the Zionist entity prevents aid from entering Gaza. This is a crime added to the dozens of daily massacres, the displacement of residents since the beginning of the war!
#facebookdown#IsraeliNewNazism