اس نظام سے وابستہ امید دفن ہو چکی ہے، پانچ سال پہلے جو ہو رہا تھا آج پھر ہو رہا ہے، پانچ سال بعد پھر ہو گا، ہمیں نظام کو بدلنا ہوگا ، شخصیات کو نہیں ۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
@SanaSayemRaj ملکی حالات کچھ ایسے ہیں کہ دو پارٹیاں ووٹرز کی تلاش میں ہیں اور ووٹر ہیں کہ وہ پارٹی کے منتخب کردہ نمائندے کو تلاش کر رہی ہیں۔
#نکلو_اس_نظام_کی_خاطر
دنیا کی بھیڑ میں ہم اتنا آگے نکل جاتے ہیں کہ دنیا کی رنگینیوں میں ہی رنگ جاتے ہیں۔ وقت نکال کر کبھی ان پہاڑوں کا رخ کرو جو تمھیں زندگی جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔
#mountain#SnowFallMurree