@pakmessenger10 پاکستان کے لوگوں کا مزاج ایسا ہے کہ اچھا دوست ماحول ان کو دیا جائے گا تو کیوں وہ برائی کی طرف جائیں گے بہتری کیوں نہیں ائے گی 77 سالوں سے دیکھ رہیے ہیں، کہ اس ملک کے لوگوں کے ساتھ کیا نہیں برا سلوک کیا گیا ہے بہتری کریں گے معاشرے میں تو بہتری آئے گی نا اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے
@pakmessenger10 مگر ایک بات بتا دوں اپ کو ہمارے ملک کے لوگوں کا مزاج یہ بھی ہے کہ جس طرح کے حالات ان پر مسلط ہو جاتے ہیں وہ اس کے حساب سے چلنا شروع ہو جاتے ہیں جیسا کہ کرپٹ ماحول ہوا تو لوگ دونوں زیادہ کرنے لگ جائیں گے اور اگر ماحول اچھا ملے گا تو بہتری کی گنجائش حقیقتا ہوگی،
The LINGO community continues to shine! We’re thrilled to have surpassed 14,000 onchain holders, with 26% staking rate, we stand among the very best in Web3.
Thank you for placing your trust in us—stay tuned for our very first round of rewards.
@TOKCityOfLights He thought that the people of Pakistan is fool, ڈرا��ہ ایسا کیا ہے ایک ایک چار ہفتے کی چھٹی لے لی کہ ملک میں کچھ بھی ہوگا یہ ملک کے اندر نہیں ہوگا