قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !!
نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر حسنین شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ سعدیہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز آمنہ بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر اختر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو رہا نہ کیا۔۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر اختر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں پکڑ لایا ۔۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی تمام اقساط ادا کر کے قبر میں چلا گیا۔۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے ۔
صابر نام کے اس پاکستانی کی کہانی بہت ہی inspirational ہے۔ اس کہانی کو سُن کر پتہ لگتا ہے کے کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہے صابر۔ اور کتنا دلیر ہے کہ کسی کا کوئی جملہ زندگی میں اسکو توڑ نہیں سکا۔
کیا مذہبی لوگ سخت مزاج ہوتے ہیں خواتین پر تشدد کرتے ہیں ؟
کیا بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ مارنے کی حد کیا ہے ؟
حافظ حمد اللہ صاحب کی مذاق رات پروگرام میں گفتگو
میکس بلومینٹل 🚨"اسرائیلی انٹیلی جنس نے غزہ میں چھوٹی بچیوں کے فون ہیک کیے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے والد کب گھر واپس آئیں گے۔ پھر وہ ان کے گھروں پر فضائی حملے کا حکم دیتے اور بچیوں کو زندہ جلتے ہوئے سنتے۔"اگر یہ بات آپ کو بیمار نہیں کرتی تو پھر دنیا کی کوئی چیز آپ کو متاثر نہیں کر سکتی۔انہوں نے قتل کو تفریح بنا دیا ہے۔یہ ہے وہ چیز جو ایک شیطانی معاشرہ پیدا کرتا ہے
لگتا ہے شہباز حکومت کے دن گنے جاچھکے ہے۔ پورا پاکستان اس پر آواز اٹھاو اور اس ناجائز حکومت کو مجبور کرو اپنا ناجائز فیصلہ واپس لینے پر
#QadianNawaziNaManzoor
حسام ابو صفیہ ان فلسطینی ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں جنہیں "اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے لیے سزائے موت" (دیگر 95 ڈاکٹروں کے ساتھ) کے تحت قتل کیا جائے گا۔انہیں قتل نہ ہونے دیں۔اسے دوبارہ پوسٹ کریں
جو لوگ غیرقانونی آبادکاریوں کو مالی معاونت فراہم کرتے ہیں یا ان کے قیام میں سہولت کاری کرتے ہیں، ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کو برطانیہ کی سخت ترین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی وزیرخارجہ