Pakistani scholar Dr Aafia Siddiqui was
Kidnapped, imprisoned and is enduring unbearable suffering inside American jails for no reason. The world does nothing because she’s a Muslim.
#FreeAafiaNow
کڈز کی آواز بڑی بھاری تھی، بند کرو۔ جب کمرے میں کوئ آیا تو احسن صاحب نے پریشانی سے اوپر دیکھا ، کڈز ہوتے تو وہ نیچے دیکھتے۔ تارڑ صاحب ایک جھوٹ کے لیئے سو جھوٹ۔ خیر آپ کے لیئے کیا مُشکل۔
بند کرو اسے! فارم 47 کی لاسٹک والی شلوار پہننے وفاقی وزیر کی ٹوٹل اوقات! قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
@Jhagra جھگڑا میرا تعلق آپ کے حلقے سے ہے ناصر باغ روڈ پشاور ، میرے چھوٹے بھائی جوک سپیشل چائلڈ ہے اور ان کے بیماری کے سارے ڈاکومنٹس موجود ہیں اج پولیس نے گھر سے دور کے رشتے داروں کے کسی کیس میں اٹھایا ہوا ہے پلیز ہماری بات سن لیں۔
@PeshawarCCPO میرے پاس ان کے بیماری کے اور باقی سارے ڈاکومنٹس موجود ہیں میں یہاں پر اپ لوگوں کو اسلئے مینشن کررہا ہوں کہ وہ ایک دن بھی یہ سارے حالات برداشت نہیں کرسکتا۔
@YarMKNiazi جناب آپ کو بار بار منشن کرچکا ہوں آپ کو ڈی ایم بھی کرچکا ہوں مزید تفصیلات بھی بھیج دیتا ہوں میرے ایک چھوٹے بھائی جوکہ سپیشل چائلڈ ہے پولیس نے دور کے رشتے داروں کے کیس میں اٹھایا ہوا ہے لہذا مہربانی کرکے ہماری فریاد سن لیں۔
عمران خان کا ووٹوں پر مقابلہ نہیں کرسکے تو سب اکٹھے ہوگئے اور ہائبرڈ نہیں آمرانہ نظام بنا دیا،8 فروری کے بعد عمران خان جیت گئے ان سے حق حکمرانی چھینا گیا ان پر فضول مقدمات بنائے گئے اور اس وقت عمران خان شاید حق پر ہیں،ریما عمر نے 2 منٹ میں 2 سال کی کہانی سمجھا دی
@reema_omer
I believe whatever my friends Azaz Syed and Absar Alam are saying TODAY about what was happening about 5 years ago and I will believe them when they talk about TODAY 5 years from now. Better late than never!
@Matiullahjan919 ٹھیک ہو گیا جناب ، مگر جب دوبارہ بلاك کروائیں گے تو ان کے ٹاؤٹس کو شرم ضرور آئے گی اور امید ہے یہاں وہ VPN لگا کر چھپ چھپ کے منڈلاتے نہیں پھریں گے۔
#اسلام_اباد
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراه پښتونخواميپ کے چيرمين محترم مشر محمود خان اچکزی اڈیالہ جیل امد اور وزیر اعلی خیبر پشتونخوا سہیل افریدی کے ساتھ دھرنے میں شرکت
عمران خان کی صحت کے بارے میں عوام میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ان کی صحت کے بارے میں ہمیں بتایا جائے۔ عمران خان سے فل فور ان کی جماعت کے لوگوں کی اور ان کے خاندان کی ملاقات کرائی جائے۔