یارب تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ میری پیشانی کو حرم پاک
کی زمین کے سجدے نصیب فرمائے
آمیـــــــــــــــــــــن الہــــــــــــی آمیـــــــــــــــــــــن🤲
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ
اے جلد راضی ہونے والی ذات
معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں🤲
#خاتم_النبیین_محمدصلى
یارب تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ میری پیشانی کو حرم پاک
کی زمین کے سجدے نصیب فرمائے
آمیـــــــــــــــــــــن الہــــــــــــی آمیـــــــــــــــــــــن🤲
کیا اس بچی کو انصاف ملے گا؟ سیاستدانوں کیلئے راتوں رات عدالت کھولنے اور انصاف دینے والے معزز جج صاحبان اپنے معملے میں انصاف دینے میں تاخیر کیوں کررہے ہیں؟ کیا بنا اس کیس کا؟
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ روزانہ ان پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کرتی تھیں اور کمرے میں بھوکا پیاسا پھینک دیتی تھیں۔۔۔‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق 15 ظاہری چوٹوں کے علاوہ بچی کے اندرونی اعضا بھی متاثر ہیں اور سر کے زخم خراب ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں سول جج کی بیوی نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کیا۔۔ چھ ماہ میں ایسی حالت کردی ۔۔ ماں دیکھ کر چیخ اٹھی ۔۔ بازو اور ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔۔بچی کے ہسپتال میں بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔
جب سول جج سے پوچھا گیا کہ آپ کو اس بارے میں معلوم ہے تو کہا کہ مجھے نہیں پتہ، بچی تو سکارف پہنتی تھی ۔
اس بچی کی ویڈیو انتہائی بھیانک ہے۔
وہ چالیس منٹ اس کے ساتھ بیٹھا رہا،
اس کی باتیں سنتا رہا،
اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا،
تو وہ بولی: میں تم سے پوچھنا بھول گئی
تمہاری عمر کیا ہے؟
وہ مسکرا کر بولا
"چالیس منٹ"
#اردو_زبان#اثاثہ_اردو