فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسماعیل ھنیہ کی شھادت کے بعد یحیٰی سنوار کو سیاسی بیورو کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس سے پہلے یحییٰ سنوار نے اسماعیل ھنیہ کی جگہ غزہ میں حماس کی قیادت کا منصب 2017 سے سنبھالا ہوا ہے۔
اسماعیل ھنیہ شھید کا خون رنگ لائے گا۔ یحییٰ سنوار جہاد فی سبیل اللہ اور آزادی اقصیٰ کی تحریک کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔ وہ ایک بہادر، نڈر اور غیر معمولی قائد ہیں۔ ۔
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا چاہے اسرائیل اور اس کے سرپرست کتنا ہی ظلم کریں۔
یحییٰ سنوار کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔
غزہ میں گزشتہ نو ماہ سے جاری نسل کشی کے سہولت کار عالم اسلام کے حکمران، جرنیل اور سیاست دان ہیں۔
اسرائیل پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے بلا تفریق، non combatant اور civilians جن میں بچے، خواتین، اور بزرگ شامل ہیں، ان کا بھوک اور بارود دونوں سے قتلِ عام کر رہا ہے۔
غاصب فوج مہاجر کیمپوں، کھیل کے میدانوں، اسکولوں، ہسپتالوں، اور مساجد پر مسلسل بمباری کر رہی ہے۔
ہم اس ظلم کو نہیں بھولیں گے!
ہم قاتلوں کے سہولت کاروں کو نہیں بھولیں گے!
@SaveGazaPK@humairatayyaba@Mushahid@javerias@NasimZehra
#GazaGenocide #GazaIsStarving #GenocideinGaza #IsraelTerroristState
𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐚𝐰𝐚𝐢𝐭𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐞𝐭𝐬𝐲 𝐂𝐚𝐭 𝐓𝐮𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐁𝐞𝐝!
This comfy combo features a cozy hideaway and a playful tunnel, perfect for your feline friend to nap, explore, and stalk imaginary prey.
#Petsy#CatTunnelBed#CatCave#CatToy#PlayfulCat
Order on https://t.co/ji2oGmpnDF or DM here or Message us on WhatsApp: 0335 0330888 to place your order!
𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐡𝐲𝐝𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐬𝐭𝐲𝐥𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐞𝐭𝐬𝐲 𝐏𝐮𝐫𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐏𝐞𝐭 𝐖𝐚𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧!
Make litter box clean-up a breeze with the Petsy Litter Scooper! 🐾✨
Order on https://t.co/ji2oGmpnDF or DM on IG here or Message us on WhatsApp: 0335 0330888 to place your order!
This stylish PU Leather Collar leash set is the perfect way to add a touch of luxury to your dog's everyday look.
Shop yours at https://t.co/PDeN4QLraC!