جنگ ختم ہو جائے گی ملک صلح کریں گے اور لیڈر مصافحہ کریں گے لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی،
اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے، مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے۔
@ARYSabirShakir ہم بھی آپ کے گھر آ کر اونچی انچی آواز میں سچ بولیں اور آپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کریں گے تو میں دیکھتا ہوں کہ آپ سچ ہی تو بول رہے کہیں گے یا کہیں گے کہ بیٹھے آرام سے بات کرتے ہیں اخلاقیات میں رہ کر بات کریں
ڈی چوک اور مسجد نبوی کا فرق معلوم ہونا چاہیئے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور