Assalam O Alaikum Everyone🌍
lets aware world about Quranic reminders and spread peace among people.
follow @_RemindersDaily for Quranic Verses and Prayers💫
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ 💫
In the name of Allah, the Gracious, the Merciful.🌼
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔🌼
सबसे करीम, सबसे रहीम उस अल्लाह के नाम पर। 🌼
#_RemindersDaily
All Muslims are Not Bad.
All Hindus are Not Bad
All Christians are Not Bad
All Atheists are Not Bad......
I have to make it Clear
1. According to Islam what is the opinion of other faith people.
2. Why are there bad people in any religion (1/n)
@legalrohit @nasarghouri1
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّیْ مِنْ كُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَيْهِ ۞
میں الله سے اپنے ہر گناہ کی بخشش طلب کرتا ہوں ، جو میرا رب ہے اور میں توبہ کرتا ہوں ۔
I seek Allah's forgiveness for all my sins, who's lord & i ask for repentence.
10 Days of Forgiveness
#_RemindersDaily
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ 💫
In the name of Allah, the Gracious, the Merciful.🌼
اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا، بِن مانگے دینے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔🌼
सबसे करीम, सबसे रहीम उस अल्लाह के नाम पर। 🌼
#_RemindersDaily
وَ اِبْرَاهِیْمَ الَّذِیْ وَفَّیٰ ۞
And of Abraham who fulfilled the commandments?
اور اس ابراہیم ؑ نے وفا کا حق ادا کر دیا۔
#_RemindersDaily ✨
#EidAlAdha2021#EidAlAdha
رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۲۸﴾
‘Our Lord, accept this from us; for Thou art All-Hearing, All-Knowing.
اے ہمارے رب ! ہماری طرف سے قبول کرلے ۔ یقیناً تو ہی بہت سننے والا اور دائمی علم رکھنے والا ہے۔
#_RemindersDaily ✨
وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ ✨
‘If you are grateful, I will, surely, bestow more favours on you'.
اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں ضرور تمہیں بڑھاؤں گا ۔
#_RemindersDaily ✨
لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ✨
“The night of destiny is better than a thousand months.”
یہ (عظیم الشان) تقدیر والی والی رات تو ہزار مہینے سے بھی بہتر ہے.
#LailatulQadar#RamadanKareem#_RemindersDaily ✨
رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّاَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ✨
‘My Lord, bestow wisdom on me and join me with the righteous;
اے میرے ربّ! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کر-
#_RemindersDaily ✨
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ(128)
O ye who believe! fasting is prescribed for you as it was prescribed for those before you so that you may become righteous.
#_RemindersDaily
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن انسانوں کیلئے ایک عظیم ہدایت کے طور پر اتارا گیا اور ایسے کھلے نشانات کے طور پر جن میں ہدایت کی تفصیل اور حق و باطل میں فرق کردینے والے امور ہیں ۔
#_RemindersDaily ✨
#ramadanmubarak#RamadanKareem#Ramadan2021
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَالۡفُرۡقَانِ ۚ (12
The month of Ramadan is that in which the Qur’an was sent down as a guidance for mankind with clear proofs of guidance and discrimination.
#ramadanmubarak
وَ مَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۸﴾
‘And on us lies only the plain delivery of the Message.’
اور ہم پر کھول کھول کر بات پہنچانے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔
#_RemindersDaily ✨
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۱۰﴾
Verily, We Ourself have sent down this Exhortation, and most surely We will be its Guardian.
یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر اُتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
#_RemindersDaily ✨
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۴﴾
Which, then, of the favours of your Lord will you twain deny, O men and Jinn?
پس (اے جن و اِنس) تم دونوں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا انکار کرو گے۔
#_RemindersDaily ✨
اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔ پھر ہر جان کو جو اُس نے کمایا پورا پورا دیا جائے گا اور وہ ظلم نہیں کئے جائیں گے۔
#_RemindersDaily ✨
وَاتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭
ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۸۲﴾
And fear the day when you shall be made to return to Allah; then shall every soul be paid in full what it has earned; and they shall not be wronged.