کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
ہم پاکستان آرمی کو ڈالرز دے کر خرید لیتے ہیں اور پھر وہ ہمیشہ ہمارے مفاد کیلئے کام کرتے ہیں
(سی آئی اے ڈائریکٹر)
اور پھر یہی پاکستان آرمی والے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو غدار اور ملک دشمن را کا ایجنٹ ڈیکلئر کرتے ہیں۔
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
🚨جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
"سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا اہم ویڈیو بیان:🚨
جی بی کے عوام نے تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ہے۔ خبردار کرتے ہیں کہ اگر عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام شدید احتجاج کے لیے راستوں پر ہوگی۔ نتائج میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔"
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🇺🇸RUBIO:“The Strait of Hormuz does not belong to Iran; they have no right to close it.”
🇮🇷IRAN: “The Strait of Hormuz is Iranian territory and will only be opened by order of our leader Khamenei, not by the tweets of an idiot.”
Brilliant response🔥🔥
افسوسناک 💔
"ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
اسد طور نے حق ادا کردیا!!🔥
اقتدار میں نواز شریف رو رہا ہے, اور قید میں رہ کر بھی عمران خان ڈٹا ہؤا ہے!!
اسد طور نے نواز شریف کو اسکی اوقات بتادی,
اگر اسد طور کو نہیں سنا تو کچھ نہیں بس!!🔥
ہمیں چلاس سے واپس کیا گیا اور واپس کرنے والوں کو باقاعدہ مخبری کی گئی تھی ذاتی تصاویر، گاڑیوں کی تصاویر اور تمام تفصیلات کے ساتھ جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔
تاہم گلگت بلتستان کے غیور لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ یہ ایک ریفرینڈم ہے کہ کیا ہم لوگ غلام ہی رہیں گے یا اللہ کے آزاد انسانوں کی طرح حق کے فیصلے کریں گے اور پھر نتائج کی حفاظت بھی کریں گے۔
پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ بے خوف ہو کر پی ٹی آئی امیدواروں کو نہ صرف ووٹ ڈالیں بلکہ نوجوان بالخصوص ووٹ ڈلوانے اور انتخابی نشانات لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پانی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
نواز شریف گلگت آ کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
جس نے تجھے نکالا اسی کے تمہیں 17 سیٹوں کے ساتھ اقتدار پر مسلط کر دیا،
تو ادھر آ کر مہنگائی کی بات کر رہا ہے،
414 روپے پٹرول کی فی لیٹر قیمت کرنے والا تو اور تیرا بھائی ہے، شاہد خٹک
فوج نے ساری کشمیری قیادت مٹھی میں کررکھی تھی۔ میوزیکل چئیر کا کھیل چلتا رہتا تھا۔ پھر ایکشن کمیٹی آگئی۔ شوکت میر ، خواجہ مہران ، سردار عمر نذیر جیسے عام لوگ آگئے جو منظم بھی ہیں ، ایماندار بھی اور پر عزم بھی۔ ایک دن وقاص اکرم ، بیرسٹر گوہر جیسے بھی اٹھا کر سائیڈ پر کردیے جائیں گے اور انکی جگہ حقیقی عوامی قیادت لے لے گی۔ یہ وقت اب زیادہ دور نہیں۔
🚨🚨🚨 عمران خان نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا پی ڈی ایم میں اکثریت لوگوں کی رائے تھی کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا مگر وہ مرد مجاہد تین سال سے بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے انہوں نے ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ میں بیمار ہو یا مجھے باہر بھیج دیں!!!
حافظ حمد اللہ