ماں گھر ان افراد کو سنبھالے ہوئے ہے جنھیں معاشرے نے اکیلا چھوڑ دیا۔
ان بچوں کو ماں باپ دوسری شادیاں کرنے کے بعد رکھنے کو تیار نہیں۔ماں نے رات گئے اپنے دوسرے شوہر کے کہنے پر انھیں باہر نکال دیا۔
علی شیر کو ماں کے بغیر بہت ڈر لگتا ہے۔
بہنیں اعصابی امراض کا شکار ہیں
آئیں انھیں سنبھال لیں۔
ان کی دوائیں اور کفالت اپنے ذمہ لیں
case# swf20 0174
ماہانہ کفالت 15000
for 4 months 60k
https://t.co/AcyluKHx4w
یہ ماں ہی ہوتی ہے جو اپنے معذور بچے کے لئے اپنی زندگی قربان کر دیتی ہے۔
کوثر باجی کو بھی معذور بچہ پیدا ہونے کے جرم میں طلاق ہوئی،
دکھ اور بیماری کے باعث اب کام کے قابل نہیں ہیں بیٹی ذہین ہے اسے پڑھانا بھی چاہتی ہیں۔
آئیں کوثر باجی کو سہارا دیں۔
Swf25 0615
Monthly kafalat 5k
60k for one year
https://t.co/eBfAilBX3C
+92 302 0422183
At Shauoor Maa Ghar, many mothers have found peace and shelter, but nothing can fill the void of home and family. No matter what, a mother’s heart longs for her children.
Spend time with these incredible women. Let’s come together to make them feel loved and never alone.
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔
سفید پوش گھرانوں کو عزتِ نفس کے ساتھ محبت کے ساتھ آپ کے دسترخوان میں شریک کر رہے ہیں۔
📞+92 302 0422183
🔗 Donate Now: https://t.co/9zcrH8ZBsc
#RationDistribution#ShaoorWelfare#SupportWithDignity#HelpingHand #RamadanCharity
شعور ماں گھر میں بچیاں نہ صرف محفوظ گھر پاتی ہیں بلکہ تعلیم و تربیت سے نکھرتی ہیں۔ اس رمضان، قصص الانبیاء سے قیمتی اسباق سیکھیں گی۔ آئیے، ان کے ساتھ وقت گزاریں اور زکوٰۃ عطیہ کریں!
Donate: https://t.co/asmVQzltw5
📞 0302-0422183
#Zakat#Ramadan#Charity#Donate
With your support, Shauoor has helped many deserving individuals like Shiraz by providing them with livelihoods, making their lives easier.
This Ramadan, be a part of this mission and bring hope to many more lives!
Donate: https://t.co/6uazv44acE
📞0302-0422183
Support orphans, widows, the disabled, and the elderly through the Muakhaat sponsorship system. Take responsibility for a family's rehabilitation and be their source of hope.
Donate now: https://t.co/O71dvu0Nc7
📞 +92 302 0422183
ہمارے نعمتوں سے سجے دسترخوان اللہ پاک کی رحمت ہیں،
اگر ہم اپنے دسترخوان کو وسیع کرنا چاہتے ہیں تو ان کاحصہ نکالیں
جن کا وقت آزمائش میں گزر رہا ہے،
ہم تحقیق کے بعد آپ کی امانتیں
شگفتہ جیسی بہنوں تک پہنچا رہے ہیں،
ابھی بہت لوگ باقی ہیں۔
+92 302 0422183
https://t.co/fFWiBLq8tG
https://t.co/b9XYUou1no
ہمیں درد بانٹنے کے لئے آپ کے وسائل درکار ہیں،
آپ ہمیں زکوٰۃ اس لئے دیں کہ
🔖آپ کی زکوٰۃ بغیر کسی کٹوتی کے یتیم ،بیوہ اور معذور مستحقین تک پہنچے گی۔
🔖شعور کفالت سے خود کفالت کا بہترین نظام رکھتا ہے جو فرد کو سماج میں بحال کرتا ہے۔
🔖شعور ماں گھر ان بے سہارا بچیوں اور ماؤں کو مسکن،تعلیم اور تربیت کے مراحل سے گزار کر تحفظ فراہم کر رہا ہے جنھیں معاشرے نے ٹھکرا دیا۔
ہماری ہمت بنیں
آئیں آپ کی زکوٰۃ سے انسانوں کو بچاتے ہیں۔
+92 302 0422183
قتل ظلم ہے،
گلشن کو جلانے کے بعد بھی ذبح کیا گیا۔
اذیت ناک موت تھی۔
گلشن کے معصوم بچے اب شعور کے زیرِ کفالت ہیں۔
معاشرتی زوال کے ان اندھیروں میں شعور اپنے حصے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
شعور نظامِ کفالت میں ہر ماہ حصہ ڈالیں۔
03020422183
https://t.co/c2hwtBM82j
مہنگائی اور بلوں نے غریبوں کے لئے دو وقت کی روٹی مشکل کر دی ہے۔اگر آپ نادار اور سفید پوشوں کے دسترخوان میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی امانت پہنچائیں گے۔ اور آپ کے دسترخوان کو وسیع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے.
فی راشن 5000
معاشرے کو ایسے بہت سے اداروں کی
ضرورت ہے۔
یہ اکیلی عورتیں ،یہ یتیم بچیاں جو کسی مرد کے سہارے کے بغیر معاشرے میں غیر محفوظ ہیں۔ستائی جاتی ہیں، انھیں ایک ایسا گھر دیں جو انھیں ماں کی طرح آغوش میں لے لے۔
آئیں شعور ماں گھر بنائیں
بہت وسائل درکار ہیں
دل کھول کر مدد کریں
معاشرے کو ایسے بہت سے اداروں کی
ضرورت ہے۔
یہ اکیلی عورتیں ،یہ یتیم بچیاں جو کسی مرد کے سہارے کے بغیر معاشرے میں غیر محفوظ ہیں۔ستائی جاتی ہیں، انھیں ایک ایسا گھر دیں جو انھیں ماں کی طرح آغوش میں لے لے۔
آئیں شعور ماں گھر بنائیں
بہت وسائل درکار ہیں
دل کھول کر مدد کریں