If your religion has made you rude,harsh, extremely judgmnental, intolerant & uncompromising then you need to go back & check whether you worship God or your ego.
It's not the virus we fear.
It's the consequences of the virus on our studies we fear.
What if a person gets infected just before sendups during his rotation in ward.
Okay he'll get compensation but will that time be compensated lost as a result of illness??
#SaveRawalians
If someone dies of suicide in your community, the last thing you should be discussing is whether or not this person will end up in hell.
A better conversation would be about how to help people who have become so hopeless that suicide was the only way out in their eyes.
بتاؤں کیسے کہ دسویں کو میں نے کیا دیکھا
سحر ہوئ تو شہادت کا سلسلہ دیکھا
کسی کا سینہ تو زخمی کوئی گلا دیکھا
لب فرات علم خون میں بھرا دیکھا
حسین(ع) لاشوں پہ لاشے یونہی اٹھاتے رہے
اور اپنی راہ شہادت کی سمت جاتے رہے
اور اگر آپ کے گلی محلے میں کہیں امام حسین ( ع) کا جلوس نکل آیا, اور آپ کے بچوں نے باہر روتے ہوئے لوگوں کا دیکھ لیا تو آپ سے یہ پوچھیں گے ضرور!
" کیا امام حسین (ع) ہمارے کچھ نہیں لگتے"
اپنے گھروں میں امام حسین (ع) کا ذکر ضرور کریں, نبی (ص) کی بیٹی آپ سے خوش ہونگی!
آج اگر آپ نے اپنے بچوں کو حسین (ع) کا قصہ نہ سنایا. اور آپ نے آج بھی اپنی زندگی کے معاملات ویسے ہی گزارے جیسے عام دنوں میں گزارتے ہیں. آج بھی آپ نہا دھو کر , استری شدہ کپڑے پہن کر دوست احباب سے خوش گپیاں کرتے رہے.
لا الہ تو پڑھ لیا اب لیں مزا تا ثیر کا
لا الہ کی تہہ کے نیچے خون ہے شبیرؑ کا
لا الہ کے پڑھنے والو لا الہ سے پوچھ لو
لا الہ تو بچ گیا گھر لٹ گیا شبیرؑ کا