مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اللّٰہ کے ڈر سے کسی کو دکھ نہیں دیتے، غیبت نہیں کرتے طعنہ نہیں دیتے، خود کو اعلیٰ کسی کو ادنیٰ نہیں کہتے، جو اللّٰہ کی تقسیم پر راضی رہتے ہیں، حسد نہیں کرتے، دوسروں کی زندگی میں جھانکا نہیں کرتے، نصیحتوں کے پل باندھا نہیں کرتے، 👇🏻