میں اپنی سلطنت کا سلطان ہوں، نہ کسی کا محتاج، نہ کسی کا فرمانبردار۔ جو خواب دیکھتا ہوں، انہیں حقیقت میں ڈھال دیتا ہوں، انداز میرا شاہوں جیسا، بات میری حکم جیسی، اور نظر میری تقدیر بدل دینے والی 👑
پاکستان کی طرف بڑھتا ہوا سیلاب لاکھوں زندگیوں کو متاثر کر سکتا ہے 🌊۔ کئی گھروں کے چراغ بجھ سکتے ہیں، فصلیں ڈوب سکتی ہیں اور بہت سے معصوم خواب پانی میں بہہ سکتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر ان کے ساتھ کھڑے ہوں سیاست پھر ہوتی رہے گی🤲
🇵🇰 #PakistanFloods#PrayForPakistan
📣 وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف فیصلوں پر تنقید نہ کریں، بلکہ پورے نظام پر سوال اٹھائیں۔
ایسا نظام جو عام شہری کو تحفظ دینے کے بجائے، صرف طاقتور کا آلہ کار بن چکا ہے اسے بدلنا لازم ہے۔
🔹 لاکھوں مقدمات برسوں سے زیرِ التوا ہیں۔
🔹 انصاف صرف طاقتور کے لیے قابلِ رسائی ہے۔
🔹 عدالتی فیصلے اکثر سیاسی دباؤ اور طاقتور طبقے کے گرد گھومتے ہیں۔
🔹 عام شہری کے لیے عدلیہ کا دروازہ ایک خواب جیسا ہے۔
یہ نظام صرف ناکام ہی نہیں ہے ، بلکہ عوامی اعتماد کو بھی کھو چکا ہے۔
⚖️ انصاف کا بحران ، پاکستان کا خاموش زخم !
پاکستان کا عدالتی نظام برسوں سے انصاف کی بجائے تاخیر، پیچیدگی اور امتیاز کی علامت بن چکا ہے۔
جہاں مظلوم انصاف کے انتظار میں قبروں میں اتر جاتے ہیں، وہیں بااثر مجرم مسکراتے ہوئے عدالتوں سے باہر آ جاتے ہیں۔
سیاست میں عورت کا آنا کچھ لوگوں کو برداشت نہیں ہوتا، اس لیے وہ دلیل کی بجائے کردار کشی پر اتر آتے ہیں۔
یاد رکھو، عورت کی عزت تمہاری سیاست سے بڑی ہے۔
#RespectWomenInPolitics#کردارکشی_بند_کرو
خواتین کو سیاست میں آگے بڑھتے دیکھنا کچھ لوگوں کے انا کا مسئلہ بن جاتا ہے۔ ان کے کردار پر کیچڑ اچھالنا کمزور ذہن کی عکاسی ہے، نہ کہ ان کی کمزوری۔
#RespectWomenInPolitics#کردارکشی_بند_کرو