آخرکار مل گئی وہ ویڈیو! یہی وہ وائرل ویڈیو ہے جس نے پچھلے تمام ویوز کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔
اس ویڈیو میں عوام کا درد صاف محسوس کیا جا سکتا ہے۔ کیا شاندار حکمران مسلط ہیں ہم پر
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏