ظلم اور جبر کے سامنے استقامت کی علامت!
"اور تم ہرگز اللہ کو ان کاموں سے غافل نہ سمجھو جو ظالم کر رہے ہیں، وہ تو انہیں صرف اس دن کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی"۔ (سورۃ ابراہیم: ۴۲)
ایک قیدی کی باجماعت نماز اور جُمعہ کے بنیادی مذہبی حق تک پر پابندی!
162 جُمعہ گزر گئے، لیکن جو روح اللہ کے سامنے جھکتی ہو، اسے کسی زندان کی دیواریں نہیں جھکا سکتیں۔ صبر اور توکل کا یہ امتحان ان شاء اللہ فتح پر ختم ہوگا۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ایک دانا شخص نے ایک بار کہا تھا: ’’وہ میرے پیچھے نہیں آ رہے، وہ تمہارے پیچھے آ رہے ہیں، میں صرف ان کے راستے میں ہوں۔‘‘ تمام پاکستانیوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ 27 ستمبر کو باہر نکلیں اور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایوب خان کو سات آٹھ سال مقبولیت کے ملے پھر برا وقت آیا۔ ضیاءالحق مرنے تک اس طرح غیر مقبول تھا ہی نہیں۔ ایک بڑے مذہبی طبقے کی حمایت اسے میسر رہی۔ مشرف کو چھ سال کھل کر حکومت کرنے کا موقع ملا۔ عاصم منیر لگاتار چار سال سے ذلت و رسوائی میں گھرا ہوا ہے۔ اسکا اقتدار اپنی طبعی عمر پوری کرچکا۔ اب اسے جانا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور علاقائی صورتحال کے برعکس، حکومت کی جانب سے محض 3 دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 368 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھانا معاشی اور کاروباری عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے مبشر مقصود اعوان کو گھر سے اغواکر لیا۔۔۔ مریم صفدر اور ان کے ہینڈلرز سے سوال ہے کہ اور کتنوں کو اغواء اور ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنائیں گے؟
ہیلو، آواز آ رہی ہے؟ میں بول رہا ہوں، خاموش صدا
پاکستانی نوجوان کہاں ہیں؟
facing human rights violations for over 1,000 days
اس تحریک کے اصل ہیرو - راجہ احسان - 9 مئی کیس کیں ملڑی ٹرائل میں دی گئی سزا میں آج بھی اپیل کے بنیادی حق سے محروم
“It used to be very hot here. There was no shade, now there are thousands of trees and a cool breeze.” @dwnews reports from Garhi Chandan outside Peshawar on Imran Khan’s revolutionary Billion Tree Afforestation project.
بہت ہی عبرت ناک انجام ہوگا ان جیسوں کا۔
رانہ ثنا نے تو کوئی ثبوت دیا نہیں PTI پر الزام کا مگر ان کے خلاف ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کے ثبوت حاضر ہیں اس وڈیو میں! جسٹس نجفی کی رپورٹ میں بھی تفصیلات ہیں!
27 ستمبر سے اتنا ڈر کیوں؟
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا#LongMarchOnSeptember27th
THINK PINK 🌸
Participate in the global Shaukat Khanum Breast Cancer Awareness Campaign this October. Breast Cancer is the most common cancer in women worldwide. Raise awareness about breast cancer and help save precious lives. (1/4)
#SKMCH#SKMCHBCACampaign#BreastCancer