جیل میں سہولتیں کون مانگتا تھا؟ یہ شہباز شریف کا 16 جولائی 2018 کا خط ہے جب انہوں نے نواز شریف کیلئے سہولتیں مانگی تھیں حالانکہ اُس وقت انہیں بی کلاس دی جارہی تھی۔۔۔!!!
Our democracy, our judiciary, our constitution and the rule of law has been made a complete mockery by the current fascist set up . Like our other leaders , Shireen Mazari after getting bail was rearrested and taken to another jail . 7500 of our workers have been arrested with most of them not produced before the courts as demanded by our law . As we speak houses are being broken in , smashed and men and women are being picked up . Just when we believe our country has hit rock bottom in both our economic crisis and violation of our fundamental rights , we hit another low . And all this is being done to stop PTI forming the next government.
مراد سعید کا ویڈیو پیغام:
اگر آج حکومت کی جانب سے عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا تو کل تمام پاکستانی نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں #IamImranKhan
عمران خان کی 27 سالہ جدوجہد پر امن ہے
عمران خان اور انکے ساتھیوں پر پاکستانیوں قوم پر 1 سال سے ریاستی ظلم اور جبر کیا جارہا ہے ہم پھر بھی پرامن رہے ہمارا مقصد ووٹ کی طاقت سے پرامن حقیقی آزادی حاصل کرنا ہے-@FarrukhHabibISF#ReleaseImranKhan
موجودہ فسطائی بندوبست کی جانب سے ہماری جمہوریت، ہماری عدلیہ، ہمارے آئین اور قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ ہمارے دیگر قائدین کیطرح، شیریں مزاری کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرکے ایک دوسری جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ہمارے کم و بیش ساڑھے سات ہزار (7500) کارکنان گرفتار کئے جا چکے ہیں جن میں بیشتر کو قانون کے مطابق عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ ایسے میں جب میں آپ سے مخاطب ہوں، گھروں میں (غیرقانونی طور پر) دھاوا بولا جارہا ہے، ان میں توڑ پھوڑ کی جارہی ہے اور (بغیر کسی لحاظ کے) مرد و خواتین کو اٹھایا جارہا ہے۔ ایس میں جب ہمارا ملک معاشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے لحاظ سے زوال کی تہہ میں اتر چکا ہے، ہم مزید گہرائیوں کو چھو رہے ہیں۔ اور یہ سب پاکستان تحریک انصاف کو آئندہ حکومت بنانے سے روکنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
وزیر اطلاعات کی TV پر پریس کانفرینس میں سپریم کورٹ کے ججز کو کھلی دھمکیاں
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے وقفے کے دوران مریم اورنگزیب کی سپریم کورٹ ججز کے بارے میں دھمکیوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
یہ پریس کانفرنس اور دھمکیاں کیس کے فیصلے پر اثرانداز ہونے کی واضح کوشش ہے
Pakistan has clearly reached an unprecedented level of fascism where government officials are openly threatening SC judges
#IamImranKhan
#PakistanUnderSiege
Alhumdulillah, hum uthaye howe the sir apne. Or jis me Allah pak ki raza, hum us me hamesha raazi hain.
Hum jaagti ankho se khwaab dekhte rahain ge and will continue to work hard for excellence, in sha Allah. Grateful to you all for your support. Well played @englandcricket!