We can’t please everyone every time even your closest ones too. Somethings may be good for you but it’s not necessary that everyone thinks the same way.
سویا نہیں ابھی تک ؟
نہیں ابھی گولی لی ہے
اس سے کیا ہو گا؟
کچھ دیر میں دماغ سن ہو جائے گا سر چکرائے گا کانوں تک آنے والی آواز بھاری اور ڈبل سنائی دینے لگے گی جسم بے جان ہونے لگے گا پھر آنکھیں یوں بند ہوں گی جیسے زبردستی سل دی گئی ہوں اور پھر یوں میں سو جائوں گا۔
🥀