🚨 الرٹ
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ جلوس کے انعقاد مکمل طور پر پُرامن انداز میں کیا گیا۔
تاہم جلوس کے پُرامن اور کامیاب انعقاد کے بعد قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے غنڈوں پر مشتمل پنجاب پولیس نے نہتے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ پر بدترین اور بہیمانہ تشدد کیا۔
مرکزی ریلی کے تازہ ترین مناظر۔۔۔اور
عظیم موقع پر پنجاب حکومت کے دہشت گردوں کی جانب سے غنڈہ گردی اور بدسلوکی 😡🖐🏿
لاہور پریس کلب کے باہر مرکزی ریلی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن جاری
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
مرکزی ریلی کے تازہ ترین مناظر۔۔۔اور
عظیم موقع پر پنجاب حکومت کے دہشت گردوں کی جانب سے غنڈہ گردی اور بدسلوکی 😡🖐🏿
لاہور پریس کلب کے باہر مرکزی ریلی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن جاری
🚨🚨تحریک کی جانب سے حکومتِ وقت کو واضح وارنگنگ !!
ہم حکومت اور اداروں کو دو ٹوک الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ کل 12 ربیع الاول کے موقع پرعاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت سے گریز کریں

واضح وارنگنگ‼️
ہم حکومت اور اداروں کو دو ٹوک الفاظ میں متنبہ کرتے ہیں کہ کل 12 ربیع الاول کےموقع پر عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کےخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت سےگریزکریں
اگر حکومت اور اداروں کی طرف سے کل کے دن غیر زمہ دارانہ اقدامات اٹھائے گئے تو تو تمام تر حالات کی ذمہ داری بھی اُن پر ہوگی