پہلا صحابی صديق اكبر ؓ
پہلا مومن صديق اكبر ؓ
پہلا امتی صديق اكبر ؓ
پہلا خلیفہ صديق اكبر ؓ
پہلا مصلے کا وارث صديق اكبر ؓ
پہلا معراج کی تصدیق کرنے والا صديق اكبر ؓ
پہلا قرآن کا مخاطب صديق اكبر ؓ
پہلا یار غار صديق اكبر ؓ
پہلا یار مزار صديق اكبر ؓ
"ہم نے پہلے بھی تم سے مدد کی بھیک نہیں مانگی،
اور اب بھی مدد کی خواہش نہیں رکھتے،
لیکن ایک بات ہے کہ تم یہودیوں
سے زیادہ یہودی نہ بنیں۔"
#ابو_عبیدہ کا عرب حکمرانوں کو کھلا پیغام 💪
اسے کہتے ایمان اسے کہتے رب کائنات پر بھروسہ😘
اللہ نے ہمیں اہل بیتؓ کا بھی غلام بنایا ہے
اور صحابہ کرامؓ کا بھی غلام بنایا ہے،
اہل بیتؓ نبی ﷺ کے گھر والے ہیں
اور صحابہ کرامؓ نبی ﷺ کے در والے ہیں.
گھر والوں تمہیں بھی ہمارا سلام💗
در والوں تمہیں بھی ہمارا سلام🧡
جس کے نانا ﷺ نبیوں کے سردار
جس کی ماں خاتون جنت فاطمہ الزہراؓ
جس کا باپ شیر خدا
اور وہ خود جنت کے جوانوں کے سردار
اُس حسینؓ ابن حیدرؓ پر لاکھوں کروڑوں سلام
جب قانون حرکت میں نہیں آتا تو پھر عوام حرکت میں آتی ہے.☺
انجینئر مرزا جہلمی کا رائٹ ہینڈ صحابہ کرامؓ کا گستاخ حماد اختر چیمہ کی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سروس کردی ہے۔📢
امید کرتے ہیں کہ صحابہ کرامؓ کے خلاف تلوار اٹھانے کا دعوی کرنے والے ابو جہل کی نسلیں اس سے سبق سیکھینگی.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت کا پہلا لشکر جو سمندری جہاد کرے گا انہوں نے اپنے لئے جنت کو واجب کر لیا.
اور وہ بحری جہاد سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کی سرپرستی میں لڑا گیا.💗
#امیر_المومنین_امیر_معاویہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت کا پہلا لشکر جو سمندری جہاد کرے گا انہوں نے اپنے لئے جنت کو واجب کر لیا.
اور وہ بحری جہاد سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کی سرپرستی میں لڑا گیا.💗
#امیر_المومنین_امیر_معاویہ