Always wanted to do a business, but never get a right opportunity then what are you waiting for. Just Apply and get free training about the platform.
You can apply through the link in bio.
#OnlineBusiness#WorkFromHome#Students#viral#Pakistan#ImranKhan
شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو کی ہنگامی پریس کانفرنس اس بیان کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
سارے پاکستانی اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اس ہیش ٹیگ میں کم از کم پانچ ٹویٹ لازمی کریں اور اس ظلم کے خلاف اواز اٹھائیں
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
https://t.co/xPjkcF6XaA
عارفوالہ کے حلقہ PP196 سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم کو بھی دوبارہ کسی اور بوگس مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا حالانکہ وہ حفاظتی ضمانت پر ہیں
۔۔
بات یہ ہے ان تماشوں میں آخر کتنے دن الجھا کر رکھیں گے اس قوم کو ؟؟
“ان تماشوں سے آج تک کتنی قوموں نے ترقی کی ہے” ؟