ساون تو مَن بگیا سے ٫ بن برسے بیت گیا
رَس میں ڈُوبے نغمے کی ، اب تم برسات کرو۔
ھِجر کی اک لمبی منزل کو ٫ جانے والا ھُوں
اپنی یادوں کے کچھ سائے ، میرے ساتھ کرو۔
میں کِرنوں کی کلیاں چُن کر ، سیج بنا لوں گا
تم مُکھڑے کا چاند جلاؤ ، روشن رات کرو۔
پیار بُری شے نہیں ھے ٫ لیکن پھر بھی یار قتیل
گلی گلی تقسیم نہ تُم ، اپنے جذبات کرو۔
❞قیتل شِفائی❝
https://t.co/mV4b4aigyL
🚀 Want to grow your Space followers?
📈 I help accounts build real & active audiences.
✨ Smart growth, consistent results.
🎯 Grow your audience with the right strategy 🔥 Let’s take your account to the next level
@Arya07__@Itx_chirii@hazeleraa_@AroobJatoi_@Itsali034
https://t.co/Fw4g6KL8Ya
سانپ بھی بین بھی مداری بھی
ہائے کیا بات ہے تمہاری بھی
کیسے کرتے ہو یار مائک پر
شاعری بھی دکان داری بھی
ہم ولی تو نہیں خدا سے مگر
جان پہچان ہے ہماری بھی
صرف دل کا معاملہ ہی نہیں
عشق ہے ایک ذمہ داری بھی
ہار کر پھول تیری خوشبو سے
ڈھونڈ لیتے ہیں رشتے داری بھی
وہ جو پچھلی قطار میں خوش تھا
آ گئی آج اس کی باری بھی
ہم کبھی ایک ساتھ کرتے تھے
خاکساری بھی شہ سواری بھی
آپ خاموشیاں بھی سنتے ہیں
آہ سن لیجیے ہماری بھی....
https://t.co/evNVt704Zl
These three weeks made me reflect on how much progression, mastery, and community actually influence the way I play. I’ve realized that improving and discovering new things keeps me engaged just as much as competition does.
@Mr_Loka1#LokaUniverse