فطرت تو جذبہ ہا دارد بلند
چشم ہوش از اسوۂ زہرا منبد
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے خواتینِ اسلام کو مخاطب کرکے نصیحت فرمائی
کہ جب بھی مسلمان عورتوں کی نگاہ اُٹھے تو حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے اسوۂ حسنہ پر جاکر رک جائے۔
کوئی کیا کر رہا ہے اس کو چھوڑیں آپ بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں!
حالات حاضرہ کے مطابق ہمارے رہبر و مرشد حضور سیدنا امیرالمجاھدین نورہ اللہ مرقدہ کا خصوصی پیغام
*عورتوں کے حقوق یہ نہیں ہیں کہ پان مصالحے بیچنے کے لیے چوکوں پر ان کی تصویریں آویزاں کی جائیں*
*عورتوں کے حقوق وہ ہیں جو ہمارے آقا و مولاﷺ نے عورتوں کو دئیے۔*