مضبوط تعلقات اور بامعنی مذاکرات ہی پائیدار امن کی بنیاد بنتے ہیں۔ جب ممالک اختلافات کے بجائے مکالمے کو ترجیح دیتے ہیں تو پورا خطہ استحکام، ترقی اور خوشحالی کی طرف بڑھتا ہے۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir#CDFThePeaceMaker
واشنگٹن ہو یا تہران، دنیا کے اہم سفارتی حلقوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار نمایاں نظر آتا ہے۔ تجزیہ کار انہیں خطے میں استحکام اور مؤثر سفارتکاری کی ایک مضبوط علامت قرار دے رہے ہیں۔ 🇵🇰🔥
#NobelPeacePrizeForAsimMunir#FieldMarshalDidIt
امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی جانب ہونے والی اہم پیش رفت اور آئندہ رسمی دستخطی تقریب کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ تاریخی پیش رفت سفارت کاری، مکالمے اور باہمی افہام و تفہیم کی طاقت کا مظہر ہے، اور خطے سمیت پوری دنیا میں دیرپا امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کی امید کو مزید تقویت بخشتی ہے۔
محاذ آرائی کے مقابلے میں امن اور مکالمے کا راستہ ہمیشہ زیادہ مؤثر اور پائیدار ثابت ہوتا ہے، اور اختلافات کے پُرامن حل کے لیے مسلسل سفارت کاری اور بامقصد مکالمہ ناگزیر ہیں۔ امید ہے کہ یہ حوصلہ افزا پیش رفت باہمی اعتماد کو مزید مستحکم کرے گی اور دیرپا علاقائی و عالمی امن و استحکام کی بنیاد بنے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزارت خارجہ پاکستان اور تمام متعلقہ سفارتی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، جن کی بصیرت، انتھک محنت اور تعمیری سفارت کاری نے اس اہم پیش رفت کو ممکن بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔
پاکستان ہمیشہ امن، مکالمے اور تعمیری سفارت کاری کے فروغ کا علمبردار رہا ہے۔ دعا ہے کہ یہ حوصلہ افزا پیش رفت مزید پُرامن، محفوظ اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ثابت ہو اور خطے سمیت پوری دنیا میں استحکام، باہمی اعتماد اور تعاون کے فروغ کا ذریعہ بنے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Two Fitna al Hindustan BLA terrorists, Salman alias Chiragh and Ikram alias Pakho were deleted from this world in the Counter Terrorism Operation in Bulida,Balochistan
@iemziishan ذیشان بھائی جب نوازشریف وزیراعظم تھے تب 65 لیٹر پیٹرول تھا اور ڈالر 100 روپے کا تھا تب عمران خان،طاہر القادری اور پرویز الٰہی نے 126 دن دھرنہ دیا تھا۔بات پوری لکھا کریں
@AyeshaSKhan5 8 years of engagement is also called relationship or 8 saal bad apni commitments ko complete krna wholesome nahi tu kiya he? Married life me money tu 3rd part hai 1st loyalty 2nd unserstanding hai ye dono na hon tu 3rd wala practically work nhi kr pata.
From regional partners to global stakeholders, appreciation for Pakistan’s diplomatic initiatives continues to grow. Its focus on peace, cooperation, and dialogue is contributing to a more stable future.
#PakMediatingPeace#PakistanPeaceBroker
A humble request to the owners of #jalalsons in #Lahore .. I was waiting outside one of your stores where I saw the foodpada rider standing outside on the steps at arpund 3PM today. The temperature was 42° and it was extremely hot. When the rider arrived to collect the order he was assigned, the guard did not allow him to enter the store. Why? Why was he asked to stand outside and wait while his order is prepared? I stayed outside to watch this all. The person with him came out twice to confirm the order and kept him waiting in the sun. No shade. No relief from thr heat. He asked for water and was declined rather snubbed. This is inhuman and racist behavior. Koi khuda ka khouf karein.
یہ پاکستان ہی ہے جہاں بیٹھ کر آپ پاکستان کے فوجی تک زندہ جلا کر آزاد پھرتے ہیں ایران میں حکومت مخالف مظاہرے پر سڑک پر گولی مار دیتے اور اگر وہاں سے بچ جاؤ تو پھانسی دے دیتے ہیں
ایران کی دن رات تعریفوں کے پل باندھے والے سب کو کیا پاکستان میں بھی یہ نظام قبول ہے ؟