ظلم کی انتہا،یہ ہےان بلیک میلرز صحافیوں کی صحافت، اٹک کی رہائشی مہرین بی بی کو اس کے شوہر اور سسر (صحافی) نے برہنہ کر کے مارا پیٹا اور سات سال سے بلیک میل کر رہے ہیں۔ میری آپ سب سے اپیل ہے کہ خدارا اللہ کے رسول کے واسطے اس ویڈیو کو شیئر کریں تا کہ چیف جسٹس اور PMصاحب تک پہنچ جائے
I will teach my son to respect women.
I will teach my son what the word consent means.
I will teach my son to believe and support women when they tell their stories.
I will teach my son to be a good person.