Some dreams, some realities,
and somewhere in between… me 🌙
→ Not perfect, just real 💫
Fake, hypocritical, two-faced people stay away,
Coffee ☕️ Mountains 🌄
سوشل میڈیا کی دنیا واقعی عجیب ہے
یہ فاصلے مٹاتی بھی ہے
فاصلے پیدا بھی کر دیتی ہے۔
ایک اسکرین،
چند الفاظ،
کچھ ایموجیز
اور انسان ایسے جڑ جاتا ہے جیسے برسوں کی پہچان ہو۔
مگر یہی تعلق اکثر اتنا نازک ہوتا ہے
کہ ایک غلط فہمی،
ایک جھوٹ،
یا ایک سچ سب کچھ توڑ دیتا ہے۔
2/n
#اردو_زبان
🔥 گرمی سے جان چھڑانی ہے؟
تو AC کا ریموٹ نہیں،
ہمارے ساتھ 🫴
ناردن ایریاز کا ٹکٹ اٹھائیں 🏔️😎
ٹھنڈی ہوائیں، برفیلے نظارے اور یادگار لمحات آپکے منتظر ہیں۔
اس گرمی میں صرف ایک فیصلہ:
گھر میں پسینہ یا پہاڑوں میں سکون؟ ❄️🚐
#اردو_زبان#NorthernAreas#BeatTheHeat#TourPakistan
Life is too short to argue.
زندگی اتنی مختصر ہے
کہ ہر بات پر بحث میں ضائع نہ کی جائے۔
کچھ لوگوں کو سمجھانے کے بجائے مسکرا کر آگے بڑھ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
سکون، جیت سے زیادہ قیمتی ہے۔
#Life#Peace#Wisdom#اردو_زبان
تیرے خاموش تکلم کا سہارا ہو جاؤں
تیرا انداز بدل دوں ترا لہجہ ہو جاؤں
♡
تو مرے لمس کی تاثیر سے واقف ہی نہیں
تجھ کو چھو لوں تو ترے جسم کا حصہ ہو جاؤں
❤️✨️
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے محشر آفریدی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج محشر آفریدی کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
تری نظروں سے گر کر آج بھی زندہ ہوں میں کیا خوب
تقاضا ہے یہ غیرت کا پشیمانی سے مر جاؤں