کوئی رہ تو نہیں گیا جو گروپ میں ایڈ نہیں ؟
اگر آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں.
میں خود آپ کو میسج کروں گا
گارنٹی 100 ڈالر سے سب کے اوپر آئیں گے
ہم لفظوں میں ہی ملتے ہیں اور لفظوں میں ہی بچھڑتے ہیں، لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں، آخر انسان اور انسان کے درمیاں لفظوں کے سوا اور کیا ہے جو انہیں جوڑتا ہے یا انہیں جدا کرتا ہے..
جون ایلیاء
آخرکار ہر شخص کو مرنا ہے اور تم سب اپنے اپنے پورے اجر قیامت کے روز پانے والے ہو ۔ کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتشِ دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے ۔ رہی یہ دنیا ، تو یہ محض ایک ظاہر فریب چیز ہے ۔
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 185