@ainii_roz کوا کبھی ھنس نہیں بن سکتا چاہے اسے موتی چگائے جائیں۔۔
ہاں البتہ میری رائے کے مطابق کوا ھنس سے زیادہ صلاحیات کا مالک ہے اگر وہ پڑھ کر سمجھ جائے اور خود پسندی اختیار کر لے۔۔
یہ چند تصاویر جو بھائی صاحب کے ہاتھ لگ چکی ہیں۔۔ان کا استعمال کر کے زیادہ سے زیادہ فالورز گھیتنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔۔مگر یہ کوئی مستقل کامیابی نہیں۔۔اس سے سارے لچے اور لفنگے اکٹھے ہوں گے، جو وقتاً فوقتاً اپنی ناپاک نییتوں کو پاکیزگی کے پردے میں پیش کرتے رہیں گے۔۔
✅Promoting Help
✅Gain your account.
✔Follow me amd get follow back.
Creating follow help an RT team..
✔Please join by following me and everyone who comment or retweet.
✔Mention your name i will create a promotion list..👍
@__DreamReader__