اگر آج ہم متحد نہ ہوئے، ایک ساتھ کھڑے نہ ہوئے اور آپس کی نا اتفاقیوں کو بڑھاتے گئے؛ تو پھر وہ دن دور نہیں!
جب درندہ صفت لوگوں کے لئے ہم بہت آسان شکار ثابت ہونگے۔
كان النبي صلى الله عليه وسلم إِذا رأى الهلال يقول دعاء رؤية الهلال «اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِاليُمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ»
#عيدكم_سعيد_و_مبارك#تقبل_الله_منا_و_منكم_صالح_الاعمال
جو بات کرتا تھا کل تک خدا کے لہجے میں
سو تخت و تا�� گرا_____ کوہِ نور ٹوٹا ہے
ہوا ہے آخرش سب جل کے خاک و خاکستر
کسی______ گھمنڈی کا آخر غرور ٹوٹا ہے
غریب دل کی خبر دے رہا ہے یہ چہرہ
اب اقتدار کا نشہ________ ضرور ٹوٹا ہے
ثانی ارریاوی
#elections2024
اگر سفر کرنا ہو تو سنت نبوی کے مطابق اس کی ابتدا کس دن سے کرنی چاہیے؟
ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں.
جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
#TeamMAS
امارت اسلامی افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہاہے۔ افغان وفد نے حال ہی میں حج بیت اللہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔
#Hajj
اللہ أکبر اللہ أکبر لا إلہ إلا اللہ واللہ أکبر اللہ أکبر وللہ الحمد.
اطاعت شعاری، فرمانبردی، خود سپردگی و جانثاری والی عید کی پرخلوص مبارکباد!
اللہ ہم سبھوں کے اندر خلیل اللہ جیسی فرمانبرداری اور ذبیح اللہ سی خود سپردگی پیدا فرمائے۔
آمین.
#عيد_الأضحى_المبارك#EidAlAdhaMubarak
سابق امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ: اگر میں آج ہندوستان کے وزیر اعظم سے بات کروں؛ تو "میں ان سے ہندوستان کے مسلمانوں کے تحفظ کے بارے میں ضرور بات کروں گا۔
اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ہندوستان کی تقسیم کا امکان ہے، جو ملک کے مفاد میں نہیں ہوگا۔"
اُف اِس گرمی میں دیکھیں:
��ہ چھوٹی سی مخلوق پینے کے لیے؛ کھڑے شخص سے کس طرح زبانِ حال سے پانی مان�� رہی ہے۔😳
برائے مہربانی جانوروں اور پرندوں کے لیے پانی کا بندوبست کریں اور نیکی کمائیں، یہ نیکیاں مصیبت کے وقت کام آتی ہیں۔
#HumanityFirst
اس بزم جنوں کے دیوانے ہر راہ سے پہنچے یزداں تک.
ہیں عام ہمارے افسانے ، دیوار چمن سے زنداں تک.
سو بار سنوارا ہے ہم نے، اس ملک کے گیسوئے برہم کو.
یہ اہل جنوں بتلائیں گے، کیا ہم نے دیا ہے عالم کو.
(ریاست علی ظفر بجنوریؒ)
#یومِ_تاسیس_دارالعلوم_دیوبند#DarulUloomDeoband
آج ہی کے دن (31 مئی 1866) کو ایک چھوٹی سی بستی "دیوبند" میں دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی گئی؛ جس کی جڑیں آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہیں۔
دارالعلوم کے علمائے کرام کی محنت اور قربانیوں سے نہ صرف ملک میں بلکہ پوری دنیا میں دینی علم پہنچا اور پہنچ رہا ہے۔
#DarulUloomDeoband
آؤ چلو استنبول شہر كا خوبصورت نظارہ کرتے چلیں:
مشرق اور مغرب کا حسین امتزاج استنبول جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ شہر کبھی نہیں سوتا۔
یہاں زندگی ہر وقت دوڑتی پھرتی رہتی ہے۔
#Istanbul#ErdoganVictory