#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
#PTISMT
#OnThisDay
سابق وزیراعظم عمران خان کا #UNGA میں 27 ستمبر 2019 کا تاریخی خطاب۔ اپنے اس تاریخ ساز خطاب میں انہوں نےکشمیر سمیت پوری امت کا مقدمہ نہایت مؤثر انداز میں اہلِ عالم کے سامنے پیش کیا۔
#PTISMT
یہ روز کہتے ہیں عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی لیکن الیکشن سے ڈرتے ہیں، انکو پتا ہے اگر الیکشن ہوئے تو ہماری بری حالت ہو گی، گلگت کا الیکشن دیکھ لیں، انکو معلوم ہے جب بھی الیکشن ہوئے ہمیں شکست ہوگی!
- اطہر کاظمی
#لیڈر_صرف_عمران_خان
کٹھ پتلی ذوالقرنین نے ایک بار پھر خان صاحب @ImranKhanPTI کا غیر قانونی ریمانڈ دے دیا وہ بھی دو ہفتے کے لیے
۔۔
“قصور تم لوگوں کا نہیں ہے وہ تمہارے خوابوں میں بھی آ کر ڈراتا ہے تمہیں”
پوری قوم کو الیکشن مبارک-
6 نومبر الیکشن ہو گا؟؟
سیاسی جماعتوں کو میثاق پاکستان کرنا ہو گا!
صدر پاکستان قوم کے ہیرو ثابت ہوئے! اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور زندگی عطا کرے! @PresOfPakistan@ArifAlvi
عارف علوی سے میری اور پھر آرمی چیف سے ملاقات کے بعد حالات میں بہتری آئی‘! آئندہ چند دنوں میں انہی کی طرف سے معاملات کو آگے بڑھانے کیلئے کام ہوگا، محمد علی درانی
بیرون ملک سے ایک بہت بڑا وکیل پاکستان پہنچ گیا ہے جو کہ بہت جلد خان صاحب سے ملاقات کرے گا۔
بندیال ، فائز عیسی اور عامر فاروق سب اس وکیل کا احترام کرتے ہیں
ڈاکٹر شہباز گل 🔥