سلمی بٹ باجی نے یونیلیور جیسی انٹرنیشنل کمپنی کے گودام میں چھاپہ مارا ہے اور پوری دوہزار کلو ایکسپائری آئس کریم پکڑی ہے اس کو فنگس لگا ہوا تھا یعنی مہنگی ترین قیمت لے کر بھی بچوں کو زہر بیچ رہے تھے
آپ سب سلمیٰ بٹ صاحبہ کے کام کو بہت سپورٹ کریں
ورلڈ کپ جیتا تو میں عمران کی فین ہو گئی میں اس سے ملنے کی کوشش کر رہی تھی کہ ایک دن کام سے واپس آئی تو دیکھا عمران بیٹھا تھا میرے گھر، میں شاک میں میں نے پوچھا ادھر کدھر تو کہتا دوست نے کہا شبنم کا گھر ہے تو میں نے کہا چلو مل آتے اور کھانا کھاتے جاتے،
اس دوران کھانا لگا تو اس نے ماں کو فون کیا بولا ماں میرا کھانا نا بنانا میں کھا کہ آؤں گا،
کتنا اسے ماں کا خیال تھا کہ 1985 میں فوت ہوئی ماں کو 1993 میں فون کر کہ بتا رہا تھا کہ کھانا نا بنانا....!!
محترمہ @SalmaButtPMLN ایک قومی فریضہ سرانجام دے رہی ہیں ۔ بچوں کو موت کے منہ تک پہنچانے والے اس معروف برانڈ کا نام پوری قوم تک پہچانا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔
گجرات میں دوران تلاوت عالم دین کو قتل کردیا گیا میڈم CM چُپ۔۔۔آج پانچ پنجابی مزدور بلوچستان میں مار دئیے گئے میڈم CM چُپ۔
پنڈی میں ٹک ٹاکر ماری گئی اگلے دن قاتل گرفتار۔
ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں میڈم CM کی ریڈ لائن امیر اور مشہور عورت ہے بس۔۔غریب لوگ عام لوگ مریں جائیں جہنم میں
This is clearly Pakistan, and water parks here are gender segregated. You can see in the video that this is the men's section, with no women around.
But you can say anything on X and the goyim will believe it as long as it feeds their schizoid paranoia about the "dirty browns".
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
🚨 BREAKING:
An 8-year-old child in London was expelled from school for sharing photos of friends and relatives killed by the Israeli army in Gaza.
Pro-Palestinian supporters later gathered outside the school in protest.
فوجی افسر اور اس کی اہلیہ پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
یہ محض ایک معمولی واقعہ نہیں بلک ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا حملہ ہے
ایک فوجی افسر کے یونیفارم اور بیوی پر ہاتھ ڈالنے والوں کے خلاف بلاامتیاز اور سخت سے سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے
تاکہ آئندہ کسی کو یہ حرکت کرنے کی جرأت نہ ہو ،،
قیام پاکستان سے اب تک کا واحد مسئلہ یہ ہے کہ سسٹم کا بڑے سے بڑا بینیفشری ہو ، یا چھوٹے سے چھوٹا مفاد اٹھانے والا ۔ یہ سب اپنی ایک بوٹی کے لیے پورا اونٹ ذبح کرنے پر تلے ہوئے ہیں
#انی ایسے ہی تو نہیں پڑی ہوئی
ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ سرحد یونیورسٹی کے لڑکے فوجی افسر کی بیوی کے ساتھ دھکم پیل کر رہے تھے۔ جب اس کی بیوی کو دھکا دیا گیا تو غیرت اور جذبات میں آکر اس نے پستول نکال لیا اگرچہ اس کا اس طرح جانا غلط تھا، لیکن عزت اور غیرت کے معاملے میں انسان کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ جو بھی ہے، کم از کم وہ شخص عمران نیازی کی طرح بے غیرت تو نہیں ہے اور پی ٹی آئی والے اب اسی فوجی افسر کو اپنا ابو بنا رہے ہیں۔