پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال
اجلاس میں ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو
کوشش کریں آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں کسی کا دل نہیں !!!! لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں اس کے بعد چاہے سننے والا اُٹھ کر کھڑا بھی نہ ہو سکے۔🩶
@Atharsaleem01 صدقے جاؤ کتنی پیاری بچی ہے 🥹 اللہ پاک اس کے نصیب اچھے کرے اور بدقسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ناجائز رشتوں میں آ کر ایسے گناہ کرتے اور پھر معصوم جانوں کو ایسے پھینک کر مزید گناہ اور جہنم کی آگ اپنے اوپر واجب کر لیتے
@Atharsaleem01 وہ پچھلے دنوں کوئی شوخا چنچل سا امی جی کا لاڈلا اکاونٹ کہہ رہا تھا کہ اب عورت دس تولہ سونا پہن کر بھی گھر سے نکلے تو کوئی مسلہ نہیں ہو گا
لیکن اس بزرگ عورت کی تو بالیاں تولے کی بھی نہیں ہو گی