@Mehwish55616692 مجھے نہیں لگتا بنی گالہ اور بہارا کہو پر کوئی کاروائی ہو، بہت زیادہ آبادی ہے وہاں اور لوگوں کی ملکیتی زمین ہے
ایک کیس کر دیا کسی نے تو ٹھپ ہو جائے گا سی ڈی اے کا منصوبہ
@Mehwish55616692 شاملات ہے تو بھی ملکیت ہی ہوتی ہے، اگر آپ کے نام پر ہے تو کچھ نا کچھ مل جائے گا لیکن برائے نام
بعد میں یہی زمین مارگلہ انکلیو کے ریٹ پر بکے گی
بہت بے غیرت لوگ مسلط ہو گئے اسلام آباد پر
امیروں کا ٹاور ویسے کا ویسے کھڑا ہے ابھی تک جبکہ غریبوں پر سیدھے بلڈوزر چڑھاتے ہیں
@RaniCh933 احتجاج کرنے والے کسی جائز ایشو پر احتجاج کریں
انہیں آٹا بجلی سب فری چاھیے ٹیکس دینا نہیں کسٹم فری گاڑیاں چاھیے، تو ریاست کی حکومت ساری زندگی بھیک مانگ مانگ کر شکے گی؟؟
مہاجرین کی سیٹوں سے ان کا کیا لینا دینا اب
مہاجرین کا بھی اُتنا ہی کشمیر ہے جتنا ان بلیک میلروں کا ہے
راشد بھائی
میں شائد اُن چند لیگیوں میں سے ایک ہوں جنہیں ن لیگ کی ہار سے خوشی ہوگی تاکہ ان کی گردنوں میں سے سریا نکلے
انشااللہ ہوگا بھی ایسا ہی
ذلت آمیز شکست انکا مقدر ہے انشااللہ
پٹواریوں کی اکثریت ان سے متنفر ہے اور انشااللہ پی پی کو جتائے گی