ترقیاتی یافتہ ممالک میں کہی ایسا نھیں جیسا ہمارے ملک میں ہے کہ جس نے جہاں چاہا بور کر دیا، جتنا گہرا ٹیوب ویل چاہا لگا دیا۔ جس کا دل کرے جتنے گھنٹے مرضی ٹیوب ویل چلا لے۔رات ہو یا دن، گرمی ہو یا سردی، کوئی پابندی نہیں۔ نہ کوئی پوچھنے والا، نہ کوئی روکنے والا، نہ کوئی میٹر۔
اور
نہ کسی نے سوچا کہ یہ پانی ختم بھی ہو سکتا ہے۔اسی لیے تو زیر زمین پانی تیزی سے نیچے جا رہا ہے۔
جو پانی ہزاروں سال میں جمع ہوا تھا ہم اسے چند سالوں میں خالی کر رہے ہیں۔مقصد آپ کو گھبرانا نھیں بلکہ خبردار کرنا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے۔ اگر ہم نے آج سے پانی بچانا شروع کردیا، بارش کا پانی زمین میں اتارا، اور فضول استعمال روک دیا... تو یہ بحران لمبے عرصے تک ٹل سکتا ہے۔
ویسے آپ بتائیں، آپ اپنے گھر میں پانی بچانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
#savewater #water #climatechange #worldcup #WaterIsLife
بطور ثالث پاکستان کا امریکہ کو بڑا جھٹکا۔۔ اگر امریکہ نے ایران پر حملے جاری رکھے تو پاکستان میں اگلے جمعے والے دن پیٹرول کم از کم 50 روپے مزید مہنگا کر دیا جائے گا۔۔
خواتین کو وقت پر شادی کرنی چایئے نہیں تو پھر x سے بحالت مجبوری ایسا گینڈا پھسا کر شادی کرنی پر جاتی ہے جب عمر گزر جائے تو اس لیے سیکھیں اور اپنے آس پاس جاننے والوں کو بھی سمجھایا کریں کہ گیا وقت پھر اتا نہیں لوٹ کر