پاکستان کا مقبول ترین لیڈر اس وقت کون ہے ؟
1- عمران خان
2- نواز شریف
3- آصف زرداری
ری ٹویٹ کریں اور ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتائیں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں. جہاں زرا سا الجھے وہ بجائے سلجھانے کے توڑ دینے کو آسانی سمجھتے ہیں
#اردو_زبان
عمران ہم شرمندہ ہیں ہمیں معاف کر دے رہنما ہم سر جھکائے زندہ ہیں، فیروز خان کی عمران ��ان کے حق میں بنائی گئی ویڈیو۔
ری پوسٹ کریں شاید اسکی دیکھا دیکھی باقیوں کو بھی شرم آئے اور وہ آواز اٹھائیں۔
بریکنگ نیوز🚨:خوف کے بُت ٹوٹ چکے۔ آئی ایس پی آر کی پروڈکشن سے جاری ہونے والے مشہور زمانہ ڈرامے عہدے وفا کے ہیرو احد رضا میر بھی عمران خان کے حق میں کھل کر بول پڑے۔ چند سیکنڈ میں اسٹبلیشمنٹ کا بیانیہ اُڑا دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨