کشمیری ایک ایسا لانگ مارچ کرنے جارہے ہیں کہ جس کے آغاز سے قبل ہی انھیں ایک خوفناک قتل عام کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے
لیکن یہ قتل عام انھیں ڈرا نہیں سکا بلکہ اس وقت ہر کشمیری اس لانگ مارچ کیلئے اپنا سامان پیک کرکے روانگی کی تیاری کررہا ہے، کشمیری تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
ن لیگ کو لاہور سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیسے مل سکتے تھے ؟؟
پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیوں ملتے ؟؟
سیاسی طور پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی باقاعدہ وفات پا چکی ہیں
بس عسکری آکسیجن سے سانس لے رہی ہیں
مگر آخر کب تک ؟؟؟
#پاکستان
"وہ جیل میں بیٹھ کر جیت گیا ہے"
ایسی جذباتی باتوں کا کیا مقصد ہے
اصل بات یہ ہے کہ ہم نے عمران خان کی جیت لٹتے دیکھی اور سب منہ چھپا کر بیٹھے رہے تاکہ ٹکے ٹوکری پارٹیاں اور لومڑ انہیں آسانی سے ہضم کر لیں
گزشتہ روز شہید ہونے والا واسد صدیق جو پرائیویٹ ڈرائیور کے طور پر کام کرتے تھے۔ گزشتہ رات اپنا کام ختم کرکے گھر واپس جا رہے تھے جب گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے تھے۔ اُن کی چار چھوٹی بچیاں ہیں جن کی کفالت اُن کی ذمہ داری تھی۔
مظفر آباد میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے فورسز فلیگ مارچ کررہی ہیں
ان بیوقوفوں کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ جن کشمیریوں کو تمھارا قتل عام نہیں ڈرا سکا ان کو یہ ریلی کیا خاک ڈرائے گی
خان کی کوئی خبر نہیں ، گرمی ایسی ہے اچھا بھلا انسان گِر جائے۔۔۔اور یہ کٹھ پُتلی سی ایم سرے عام بیشرمی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔۔۔
انصافیئنز اس مافیا کے خلاف ایک ہو جاؤ ، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔۔۔
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ملاقات کی تھی؟
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے اسمبلی کو استعمال کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے قانون سازی کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے بجٹ سرپلس ختم کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے قومی اسمبلی سے استعفے دیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ہر ہفتے اڈیالہ آئیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے الیکٹرانک میڈیا کا بائیکاٹ کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے احتجاج کیجیے
شکریہ
@pakistanwalli لعنت تو ٹھیک ہے ذلت کس بات کی یورپ میں عیش کی زندگی گزار رہا ہے ذلیل تو پاکستانی عوام ہو رہی ہے بلکہ ٹھیک ہو رہی ہے گھروں میں مرے پڑے ہیں بزدل 😡