یہ خان صاحب کا فوٹو میرا پسندیدہ ترین فوٹو جو ریٹوٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا آپ بھی لازمی فالو کریں ❤️
نوٹ صرف ریٹوٹ والوں کو فولو کرنا فیر نہ کہنا دھوکہ کیتا پروفیسر
امریکہ نے بحرِ ہند میں MT Davina نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
امریکی حکام کے مطابق جہاز کسی قومی جھنڈے کے بغیر چل رہا تھا اور ایران کی تیل تجارت میں پابندیوں سے بچنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا کارروائی کے دوران امریکی افواج نے جہاز پر چڑھ کر کنٹرول حاصل کیا
کیا یہ سچ ہے ؟؟
حجاج بن یوسف نے جس وقت محمد بن قاسم کو ایک خاتون کو رہا کرانے کے لیے سندھ بھیجا اس وقت حجاج بن یوسف کی ذاتی جیلوں میں 35 ہزار عورتیں اور مرد قید تھے
اس بات کا ریفرنس
رحیم داد خان مولائی شیدائی؛ جنتُ السندھ، تیسرا ایڈیشن، 1993، صفحہ 64؛ سندھی ادبی بورڈ، جامشورو
حزب اللہ نے لبنان اسرائیل جنگ بندی معاہدے کو مسترد کر دیا، ’معاہدہ شکست تسلیم کرنے مترادف ہے
مجھے لگتا اب لبنان حکومت خود مل کر انکے خلاف بھرپور ایکشن لے گی
اسرائیل اور لبنان نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے تاہم اس کا اطلاق اس شرط سے مشروط ہے کہ حزب اللہ مکمل طور پر حملے بند کرے اور جنوبی لبنان سے حزب اللہ مکمل طور پر ختم ہو جائے
یہ اعلان امریکہ کی ثالثی میں ہونے والے تازہ مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے
@jaygatsby7864 ویسے اسرائیل فلطیسن جنگ جو 2023 سے شدید لڑائی شروع ہوئی اسکی وجہ کیا تھی
یہ یاد رکھیں کہ جنگ 2023 سے پہلے 2021 میں ہوئی تھی 10 دن اور اس سے پہلے شاید سالوں پہلے ممکنہ طور پر 7 سال ہوگئے تھے بڑی لڑائی نہ ہوئی
پھر آپکے سوال کا جواب دیتا