کشمیریوں کو حقوق مانگنے کے جرم میں گولیاں ماری گئی پھر ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا گیا پھر کور کمیٹی ممبران کے سروں کی قیمت لگا کر انڈین ایجنٹ اور دہشت گرد ڈیکلییر کیا گیا جب کشمیری قوم ڈٹ گئی پھر رات کے اندھیرے میں فورسز نے گھروں میں گھس کر کو لوٹ مار شروع کر دی
تھانہ چوچک کے علاقہ مٹھا بھٹی سے 12 سالہ سلیمان ولد ارشد گاؤں کے ساتھ ہی مدرسہ میں پڑھتا تھا گم ہو گیا ہے۔جس کو ملے ان نمبر پر اطلاع دیں۔
ایس ایچ او چوچک
+92 300 6975743
کنٹرول روم
044-9200093
Iranian TV host bursts into tears talking about Minabi parents who still go the cemetery every night and sleep there
One parent said my kids were afraid of dark, I'll go there to be with them at night so they don't feel afraid anymore
یو اے ای میں زیرِ حراست پاکستانی شہری محمد شعیب جاں بحق، اہل خانہ کو ڈیڑھ ماہ بعد اطلاع
پاراچنار کے علاقے بلیامین کے رہائشی پاکستانی شہری محمد شعیب، جو متحدہ عرب امارات میں بطور ٹیکسی ڈرائیور کام کرتے تھے، دورانِ حراست جاں بحق ہو گئے۔
اہل خانہ کے مطابق حالیہ علاقائی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے دوران محمد شعیب کو مارچ 2026 میں متحدہ عرب امارات کے حکام نے حراست میں لیا، جس کے بعد ان کے خاندان کو طویل عرصے تک ان کی گرفتاری، مقام اور حالت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
اہل خانہ کو 16 جون 2026 کو اطلاع دی گئی کہ محمد شعیب 29 اپریل 2026 کو جیل میں انتقال کر چکے تھے۔ خاندان کا کہنا ہے کہ وفات کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد اطلاع دینا تشویش ناک ہے، جبکہ تاحال پوسٹ مارٹم رپورٹ اور موت کی وجوہات سے متعلق بھی واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
مرحوم محمد شعیب کی میت آج صبح پشاور ایئرپورٹ پہنچے گی، جہاں اہل خانہ اور عزیز و اقارب ان کا آخری دیدار کریں گے۔
اہل خانہ اور متعلقہ حلقوں نے حکومتِ پاکستان، وزارتِ خارجہ اور دیگر اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، متحدہ عرب امارات کے متعلقہ سفارتی حکام سے وضاحت طلب کی جائے اور تحقیقات کی جائیں کہ محمد شعیب کو کن وجوہات کی بنا پر حراست میں لیا گیا، دورانِ حراست ان کے ساتھ کیا سلوک ہوا اور ان کی موت کن حالات میں ہوئی۔
مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے مرحوم کے اہل خانہ کو حقائق سے آگاہ کیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔
@MirMAKOfficial@aqeelhaider1993 پروردگار بحق محمد ص و آل محمد علیہم السلام کے صدقے آپ کے والدین کا سایہ آپ سب پر سلامت رکھے بیوی بچوں اور آپ کو والدین کے ساتھ ہمیشہ خوش اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
رب کے کرم سے ایک اور بیوا خاتون کا کمرہ تیار ہو گیا ہے ۔ یہ خاتون کا کمرہ سب سے مشکل تھا بنانا اس مین پہلے اس کے رشتے داروں سے اس کے نام پر اشٹام لکھوا کر دینا پڑا وہ اس کے بیوا ہونے کی وجہ سے اس کے حصے کی زمین دینے پر تیار نہین تھے۔
جس پر ایک مقامی زمیندار نے اپنی زمین اشٹام پر لکھ دی اس بیوا کے لئے ۔
پھر اردگرد گنے کی فصل ہونے کی وجہ سے یہاں تک اینٹین پہنچانا اس سے مشکل عمل تھا۔
وہ مکمل کیا تو بجلی کا کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے اینٹون کی ترائی اور سیمنٹ کا مسالہ بنانا ایک الگ مشکل تھی۔
تو اس کے لئے نلکا لگوانا پڑا۔
۔۔۔۔۔
اس کا شوہر دوائی سپرے کر رہا تھا۔ ہاتھ پر زخم تھا اس پر دوائی گر گئی جو سسٹیمک ہونے کی وجہ سے فورا اثر کر گئی اور وہ موقع پر پیرالائز ہوا اور مدد پہنچنے سے پہلے ہی رب کو پیارا ہو گیا۔
ان کے خاندان مین کافی اختلافات تھے پسند کی شادی کی وجہ سے تو کوئی راضی نہین تھا ان سے ۔ بلاوجہ کی ضد چھوٹے چھوٹے 3 بیٹے اور 9 سال کی بڑی بیٹی ہے اس کی۔
اللہ اس کے لئے زندگی آسان فرمائے۔ اس کے دیور سے بات چل رہی ہے جلد ہی خاندان مین ہی اس کا نکاح ایک شریف انسان سے پڑھوا دیا جائے گا۔
تاکہ اس کی زندگی مین آسانی پیدا ہو جائین۔
۔۔۔۔۔
میرے لئے یہ کمرہ بہت ساری یادیں زندگی بھر کے لئے لایا ہے ۔
جاوید مجھے دوسری بار یہیں ملا 4 ماہ بعد جس کی بیوی کا بچہ ہونے والا تھا اور وہ صبح سے بھاگ دوڑ کر رہا تھا جب اس کو پیسے دئیے تو اس نے پاوں پکڑنے کی کوشش کی ۔
مجھے وہ لمحات کبھی نہین بھول سکتے کے انسان اتنا مجبور ہو سکتا ہے اپنی اولاد کے لئے مرد یوں اپنی عزت نفس کی پروہ کئیے بنا کسی بھی لیول تک جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔
اولاد بہت اہم ہوتی ہے ۔
لیکن اپنی ذات کو مت بھولیں۔
انسان کو انسان رہنا اور سمجھنا چائیے ۔
ادھار لیتے وقت لوگ ہنس کر جی جی کرتے ہین
اور واپس مانگنے پر سور بن جاتے ہین جیسے جاوید کے ساتھ ہوا۔
۔۔۔۔۔۔
اس بیوا کا روزگار پھر بھی بنا کر دینا ہے۔ جس کی گولی ٹافی اور مارکر کاپی پنسل اور چھوٹی موٹی اشیا مین خرید کر رکھ آیا ہوں کل ۔
جلد ہی اس کو اسی کی یہ امانت پہنچا دی جائے گی ۔
#SaqibAllyana
@Intl_Mediatior@Shagufta290397 مودی کے لیے نواز شریف اور مریم نواز تو بہت خوش ہو گا کہ ٹرمپ نے اس کے بھائی اور اس کے چچا کو بڑا لیڈر کہا ہے
فیصل صاحب ان جیسے نوکر خاص اپنے مالک کے ہر حکم پر سر تسلیم خم کرتے ہیں یہ بھی کریں گے
"انسانیت کے محسن، امام حسین علیہ السلام کی عقیدت کی کوئی سرحد نہیں، دنیا کا ہر مذہب ان کا احترام کرتا ہے۔ مگر یہ ایک کڑوی سچائی ہے کہ یزید جیسے ظالم کی طرف داری کرنے والے غیروں میں نہیں، بلکہ صرف مسلمانوں کی صفوں میں پائے جاتے ہیں
#سلام_یاحسینؑ
اک کم سن کی وہ ننھی سی لہد کیا دیکھی
رو دیے ہم تو لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
ہاے کس طرح وہ بازار سے گزرے ہوں گے
نام تک نہ جن کا آیا کبھی بازار کے ساتھ
پیر نصیر الدین نصیر