ائل کمپنیوں کو ریلیف کے ساتھ حکومت نے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا
ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
Even if the goalkeeper was the last defender and another Egyptian player (seen near post) being considered as keeper without gloves, (as per rules)
the Iranian striker was virtually level with the real goalkeeper.
A brutally harsh decision against Iran. Had it been almost any other team, that goal would very likely have been allowed.
انسانوں کا قحط ہے۔ کسی زمانے میں استاد نصرت، معین اختر، میڈم نور جہاں جیسے ستارے تھے، کرکٹ میں عمران خان، میانداد، ظہیر عباس تھے، سیاست میں نوابزادہ صاحب، اب کون ہے؟ حکیم بابر ، رجب بٹ، مسٹر پتلو، ڈکی، بھولا ریکارڈ وغیرہ وغیرہ۔ پستی کا سفر ہے، دن بدن مزید نیچے جا رہے ہیں