France is currently experiencing inflation, educational issues, and major protests against the government. On October 17 and 18, 2026, demonstrations turned violent in Paris and several other cities.
عمران خان کی حکومت میں پٹرول 149 روپے تھا حکومت گرا دی کہ ملک ڈیفالٹ ہو رہا آج پٹرول 400 کراس کر چکا
خیبرپختونخوا کی جی ڈی پی 4.5 ہے پنجاب کی جی ڈی پی 3 ہے لیکن گورنر راج خیبرپختونخوا میں لگایا
مطلب یہ کہ اصل مسئلہ ایمان دار لیڈر سے ہے نا کہ کارکردگی سے
یہ وہ کم ظرف ہے جو زندگی میں صرف ایک ہی بار وزیر بنا وہ بھی عمران خان نے بنایا اس سے پہلے یا بعد میں یہ چپڑاسی تک نہیں بن سکا احسان فراموش
@Fayazchohanpk
ہر وہ شخص جو تم محبت کا دعوا کرتا ہے، وہ تم سے وفادار نہیں ہوتا۔ محبت دعوا سے نہیں پرواہ سے ظاھر ہوتی ہے۔ کیوں کہ جو شخص تم سے محبت کرتا ہے ناں، وہ تمہاری پرواہ کرتا ہے۔ وہ تم سے رابطے میں رہتا ہے، وہ تمہیں نظر انداز نہیں کرتا۔ وہ تمھاری آنکھوں سے اوجھل نہیں ہوتا۔ وہ تمہیں خود سے دور جانے نہیں دیتا۔ وہ تمہاری فکر کرتا ہے۔ وہ تمہارا ذکر آنے پر مسکرانے لگتا ہے۔ وہ تمہارا نام سن کر چونک جاتا ہے۔ وہ تم سے رابطے میں رہتا ہے غائب نہیں ہوتا۔ وہ تم پر طنز نہیں کرتا۔ وہ تمہیں اپنے الفاظوں سے زخمی نہیں کرتا۔ وہ ہمیشہ تمہیں حوصلہ دیتا ہے کمزور نہیں ہونے دیتا۔ وہ تمہیں مسکراتا ہوا دیکھ کر خوش ہوتا ہے تمہیں اداس نہیں ہونے دیتا۔ وہ تمہاری خاموشی پر تڑپ اٹھتا ہے اور تمہارے بات کرنے سے ایسے خوش ہو جاتا ہے جیسے اسے اسکی من پسند چیز مل گئی ہو۔
ہر وہ شخص جو کہتا ہے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں، ضروری نہیں وہ تم سے مخلص بھی ہو۔ ضروری نہیں اسے سچ میں تمہاری پرواہ بھی ہو۔
مگر یہ سچ ہے کہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے، اس پر مکمل بھروسہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے۔ کیوں کہ محبت کی پہچان اسکی پرواہ سے ہوا کرتی ہے۔ جسے آپ کی فکر نہیں، جسے آپ کی پرواہ نہیں، وہ کبھی بھی آپ سے محبت نہیں کرتا۔
آج میں KP اور پنجاب کا تناظر کروں گا، KP کا GDP 4.3 اور پنجاب کا 3 ہے، KP میں پچھلے تین سال میں 16 یونیورسٹیاں بنی ہیں
شفقت اعوان صاحب نے ٹک ٹاک کارکردگی کو ثبوتوں کے ساتھ ایکسپوز کر دیا