@MoonSherrrr@AftabIqbalFan Bhai yeh konsa politician hei... Jis waja sy geya hei Apko hui maloom hei.. Tumhara PM 1 din nae ruoa, wo London bhaag geya hei 😂 😂 😂
@AllahAli_5 مولا علی علیہ السلام، بی بی سیدہ پاک سلام اللہ علیہا ،مولا امام عالی مقام علیہ السلام کے صدقے آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کی حفاظت کریں اور آپ کو ہمیشہ شاد اور آبادرکھے اور آپ کی پریشانی کو دور کریں
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جھوٹے پر خدا کی لعنت ، ججوں میں اختلافات کی وجہ عمران خان کے دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بنا اس ریفرنس کے پیچھے جنرل باجوہ تھے میں نے جنرل باجوہ سے کہاتھا یہ ریفرنس مشکلات پیدا کریگا لیکن انہوں نے بڑی رعونت سے میری رائے مسترد کر دی https://t.co/oDrodI10WS