بہت اعلیٰ ۔۔۔۔مجھے افسانے کا ہنر سیکھتے جو سبق سیکھا تھا کہ " اگر جنگ نہ دیکھی ہو اور جنگ جدل پر فنکشن لکھنا پڑ جاۓ تو" ! یاد آگیا!
ریفرنس کے طور پر عرض ہے کہ سیالکوٹ میں چھوٹا بازار اور چوہدری حلوائ 😮
اس افسانہ پر فلم بناتے ہوۓ محتاط مطلوب ہے ! ہاہاہاہا
مگر معصومیت کمال ہے💖