زندگی میں کبھی بھی مایوس نہ ہوں ۔
کیونکہ ہر اندھیری رات کے بعد سویرا بھی ہوتا ہے ۔
غم کے بعد ملنی والی خوشی دوگنی لگتی ہے ۔
اوربے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
دنیا کے اس ہجوم میں مجھے اپنی خاموشی پسند ہے۔
مجھے لگتا ہے خاموشی ایک بہترین جواب ہے۔
جہاں مجھے تکلیف پہنچے میں خاموش ہو جاتی ہوں۔
کبھی کبھی خاموشی اندر سے کھا جاتی ہے
لیکن بول کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لوگ وہی سوچتے ہیں جو انہیں سوچنا ہوتا ہے 🥀
جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا ، فضول بحثوں سے گریز کرتا ہے ، ان لوگوں کو دیکھتا ہے جو اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں ، اور ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتے ہیں ، تب آپ کو معلوم ہوگا کہ ؛ آپ پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پُہنچ چُکے ہیں!
اصلاح کــے سو الفاظ ســے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکــر انسان کو مضبوط بناتی ہے.
کیونکہ کچھ باتیں سمجھانــے پر نہیں بلکہ خود پر بِیت جانــے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں..
اسلیئے اگر ایسا ہو تو ایسی صورتحال ســے سبق سیکھیں۔